Browsing Category
پاکستان
پاکستان
تحریک انصاف نے سندھ سے دو اہم وکٹیں گرادیں
سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی جبکہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔
مذکورہ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے…
افغان جنگ کے نتائج پر پاکستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے، کیا 3 لاکھ افغان سیکیورٹی فورسز کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے۔
امریکی جریدے…
ن لیگ اب 2 نہیں 3 دھڑوں میں تقسیم ہوگی، شیخ رشیدنے پیشگوئی کردی
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے مسلم لیگ (ن) میں3گروپ بننے کی پیشگوئی کردی اور کہاکہ شہباز شریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی چل رہی ہے، وہ اپنے لئے دم درود کرائیں، اچھی بات ہے کہ حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان جوڈو کراٹے کا ماحول…
کراچی کے مسائل کے حل کیلئے وفاق اور سندھ حکومت کو مل کر چلنا ہوگا، وزیراعظم
کراچی :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کیلئے وفاق اور سندھ حکومت کو مل کر چلنا ہوگا، کراچی سر کلر ریلوے منصوبے سے پورا ملک فائدہ اٹھا سکے گا۔
کراچی میں سرکلرریلوےمنصوبےکاسنگ بنیادرکھنے کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے…
پنجاب حکومت نے لاہور میں کل مقامی چھٹی کااعلان کردیا
لاہور:پنجاب حکومت نے لاہور میں حضرت امام حسینؑ کے چہلم اور صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پرکل مقامی چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے کل کی مقامی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ کل ضلعی…
گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج
گوادر میں قائد اعظم کے مجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ انسداددہشتگردی ایکٹ کےتحت درج کیا گیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گوادر میں قائداعظم محمد علی جناح کےمجسمے کو دھماکے سے اڑانے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی گوادر میں درج…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما محمد زبیر کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر "ویڈیو لیک اسکینڈل" کا شکار ہوگئے ہیں۔
نامعلوم خاتون کے ساتھ جنسی حرکتوں میں ملوث ہونے کی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد سابق گورنر سندھ نے اسے "سیاست میں نیا نچلا درجہ" قرار…
بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، بلوچستان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، مراد سعید
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پسماندہ اور محروم علاقوں کی ترقی اور خوش حالی کا نہ صرف وعدہ کیا بلکہ عملی طور پر اس کے لئے اقدامات بھی اٹھائے۔
مراد سعید نے اپنے بیان میں بلوچستان میں شروع…
افغانستان سے برآمد ہونے والے پھلوں پر سیل ٹیکس ختم کردیا، چیئرمین ایف بی آر
پشاور:چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کےاحکامات پر افغانستان سے برآمد ہونے والے پھلوں پر سیل ٹیکس ختم کردیا، افغانستان کو ٹیکنیکل سپورٹ کیلئے ایف بی آر وفد اگلے ہفتے کابل کا دورہ کرے گا۔
ایف بی آر کے چیئرمین…
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کا 5روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ
نیویارک: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی امریکا کا 5روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے ۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی امریکاکا5روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کیلئےروانہ ہوگئے، جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر اقوام متحدہ میں…