Browsing Category

پاکستان

پاکستان

نیب نے شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا

قومی احتساب بیورونے شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ پرسپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ہائیکورٹ کے ضمانت فیصلوں کےخلاف اپیل منظورکی۔ نیب اپیل میں کہا گیاہائیکورٹ کاشاہدخاقان عباسی کی ضمانت کافیصلہ…

ایف آئی اے افسر نے جو باتیں بتائیں وہ غلط بیانی ہے، شہباز شریف

ایف آئی اے افسر نے جو باتیں بتائیں وہ غلط بیانی ہے، شہباز شریف کا عدالت میں بیان بینکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کو تفتیشی ٹیموں سے مکمل تعاون کا حکم دیتے ہوئے دونوں کی ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع کردی۔ ایف…

بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک اور ممکنہ جنگ کو روکنا ضروری ہے: وزیراعظم عمران خان

 نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور جنگ کو روکا جائے. وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنابِ صدر! آپ کو اقوامِ متحدہ کے 76ویں اجلاس کیلیے منصبِ صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں، دنیا کو کووڈ ، معاشی بحران اور…

لاہور کالج جانے والی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ملزم نعیم کو گرفتار کرلیا

 لاہور: جنوبی چھاؤنی پولیس نے کالج جانے والی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ملزم نعیم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کے مطابق ملزم نعیم نے لڑکی کا پیچھا کیا، فحش اشارے کیے، اور دوپٹہ کھینچنے کی بھی کوشش کی تھی۔ ایس پی کینٹ عیسی…

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات نومبرمیں کرانے کی تجویز ہے، کامران بنگش

 پشاور: معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات نومبرمیں کرانے کی تجویز ہے۔ وزیراعلی کے معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات نومبرمیں کرانے کی تجویز ہے،  صوبائی وزراء کی…

سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم انتقال کر گئ

اسلام آباد :سابق کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم انتقال کر گئ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم کی عمر 62 سال تھی مرحوم چیف آف جنرل سٹاف اور ڈی جی ایم او کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اشفاق ندیم کی نماز…

پاکستان کے صابر سمیع کے ایف سی کے نئے سی ای او مقرر

یم برانڈز نے صابر سمیع کو کے ایف سی کے سی ای او کے عہدے پر ترقی دے دی. 54 سالہ سمیع جو فی الحال کے ایف سی ایشیاء کے ڈویژن کے چیف آپریٹنگ آفیسر اور مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں ٹونی لووینگز کی جگہ لیں گے جو2022میں اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل 2021…

وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

نیویارک:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے اپنے امریکی ہم منصب انتھونی جے لنکن سے ملاقات کی ،جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ نیویارک میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں…

انٹر بورڈ میں نوکری کا جھانسہ دیکر لوٹنے والا گروہ گرفتار

 کراچی:  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر شہریوں کی رقم ہڑپ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔ شاہراہ نور جہاں پولیس نے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں کارروائی کرتے ہوئے بورڈ آفس میں جعلی نوکریاں دلوانے والے گروہ…

فلور ملز نے پنجاب میں جاری علامتی ہڑتال ختم کردی

 لاہور: حکومت کی یقین دہانی کے بعد فلور ملز نے مشروط طور پرپنجاب بھر میں جاری علامتی ہڑتال ختم کردی ہے۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عمر جہانگیر اور چیئرمین فلورملز ایسوسی ایشن…