Browsing Category
پاکستان
پاکستان
‘سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہیئے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں اجلاس میں انتخابی اصلاحات پربریفنگ دی گئی۔ سمندرپار پاکستانیوں کوووٹ کاحق ملنا چاہیئے۔
وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کابینہ اجلاس پربریفنگ دی۔
فواد چوہدری نے کہاپولیو کےخلاف جنگ…
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفی دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفی ٰدے دیا ہے جسے وزیر اعظم نے منظور بھی کرلیا ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفی ٰدے دیا ہے جسے وزیر اعظم عمران خان نے منظور بھی کرلیا ہے۔…
نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کی کارروائی شروع
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایون فیلڈ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ جرمانے کی رقم کی وصولی کیلئے کارروائی شروع کردی۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں نواز شریف سے 8 ملین پاونڈ کی…
پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو وہ (ن) لیگ ہے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو صرف ن لیگ ہے کیوں کہ کسی جماعت کے پاس نہ ہمارے جیسا لیڈر ہے اور نہ ہمارے جیسا ووٹ بینک۔
پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہمارے ہر لیڈر…
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ میں خود پاکستان میں آزادانہ گھومتا ہوں اور اگر سیکیورٹی خدشات ہوتے تو میں سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتا۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے پاکستان میں موجود برطانوی ہائی کمشنر کا…
واپڈا کا ملک بھر میں اوور بلنگ کا اعتراف
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں پاور ڈویژن حکام نے ملک میں اووربلنگ کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عیدالاضحی اور عاشورہ کی چھٹیوں کے بعد جزوی اوور بلنگ ہوئی ہے،جب تک مینوئل طریقے سے میٹر ریڈنگ ہو گی یہ امکان…
عالمی طاقتیں افغانستان کے منجمد کیے گئے اربوں ڈالر کے اثاثے کو بحال کریں، شاہ محمود قریشی
نیویارک: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد منجمد کیے گئے اربوں ڈالر کے اثاثے بحال کریں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستان ہاؤس نیویارک میں…
قوموں کے حقوق تسلیم کرکے نیا عمرانی معاہدہ کیا جائے، نواب رئیسانی
کوئٹہ :سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ نئے عمرانی معاہدے کی تشکیل تک مسائل حل نہیں ہونگے پاکستانی حکمران قوموں کے حقوق تسلیم کرکے نیا عمرانی معاہدہ کرے،ملک میں ترقی وخوشحالی کیلئے آئینی اسٹرکچر کی تبدیلی وقت کی…
ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور کوشش ہے 2030 تک 60 فیصد کلین انرجی پرشفٹ ہوجائیں۔
اقوام متحدہ کے…
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، 22 نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس کا 22نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا،آئین پاکستان کے آرٹیکل 48 میں ترمیم بھی ایجنڈےمیں شامل ہے، اس کے علاوہ قانون سازی بھی ہوگی اور آرڈیننس بھی ایوان کے سامنے رکھے جائیں گے۔
قومی اسمبلی کا…