Browsing Category

پاکستان

پاکستان

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری دے دی۔ برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مارگیج فراڈ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے اہم فیصلہ سنادیا۔ برطانیہ میں فراڈ کرکے…

سپریم کورٹ کا خواتین کی وراثت کے حوالے سے بڑا فیصلہ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنادیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ خواتین کو وراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا، خواتین زندگی میں اپنے حق نہ لیں تو انکی اولاد دعوی نہیں کر سکتی۔ جسٹس عمر عطاء…

وزیراعظم عمران خان نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب کرلیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب کرلیا۔ وزیر اعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی جب کہ  مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے اقدامات سے وزیراعظم کو…

فواد چوہدری اور شیخ رشید نے نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخی میں بھارتی سازش سے پردہ اٹھادیا

 اسلام آباد: فواد چوہدری اور شیخ رشید نے نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کرنے کی بھارتی سازش سے پردہ اٹھادیا۔ اسلام آباد میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے ہمراہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے کے حوالے سے پریس بریفنگ…

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق شکایات اور ان پر کارروائی کا ریکارڈ طلب

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق شکایات اور ان پر کی گئی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف درخواست پر سماعت کی، درخواست…

کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ضروری ہے ہم اپنی حکومت…

تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس

اسلام آباد:حکومت نے تیل اور گھی پر نان رجسٹرڈ افراد پر 3فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس واپس لے لیا، پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے اقدام سے گھی اور تیل کی قیمتوں میں 6سے 8روپے فی کلو کمی ہوگی۔ مہنگائی کےجن پر قابو پانے…

پاکستان مصر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان مصر کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ نیویارک میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مصری وزیرخارجہ سامح شکری سے ملاقات کی ،جس میں دوطرفہ تعلقات اورباہمی…

‘اگر سیکیورٹی ادارے یوم آزادی کے دن شہریوں کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے تو کیوں اتنا خرچہ کرتے…

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر سیکیورٹی ادارے یوم آزادی کے دن شہریوں کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے تو کیوں اتنا خرچہ کرتے ہیں، سانحہ مواچھ موڑ میں جو کوئی بھی ملوث ہے اس کے فوری بے نقاب کیا جائے۔ یوم آزادی کے دن…

‘نیب کو آٹا چینی ،سونامی ٹری، بنی گالہ ہاؤس اور ایل این جی میں اربوں کی کرپشن کیوں نظر نہیں…

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آنکھوں پر پٹی بندھے ہوئے چیئرمین نیب کو آٹا چینی ،سونامی ٹری، بنی گالہ ہاوس اور ایل این جی میں اربوں کی کرپشن کیوں نظر نہیں آتی ۔ نیب کی نواز شریف پر پریس ریلیز کا مقصد چیئرمین نیب کی توسیع کی…