Browsing Category
پاکستان
پاکستان
راؤ سردار علی خان کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا
لاہور:راؤ سردار علی خان کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس تعینات کردیاگیا۔
پنجاب کی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر وتبادلے کردیئے گئے،کامران علی افضل کی بطور چیف سیکرٹری پنجاب تعیناتی اورسردار علی خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی…
این سی او سی کی تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہوں کی تردید
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں 6تا30 ستمبر تعلیمی اداروں کی بندش کی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور این سی او سی…
نیب کا مقصد سیاست پر اثرانداز ہونا ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا مقصد سیاست پر اثرانداز ہونا اور سیاسی وفاداریاں بدلنا ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما ءاور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے خواتین، مرد اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ متعارف کردیا
اسلام آباد: فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے خواتین اساتذہ سے کہا کہ وہ جینز اور ٹائٹس نہ پہنیں اور مرد اساتذہ پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی لگا دی۔
تمام پرنسپلز کو ہدایت دی گئی کہ وہ اپنے تدریسی اور غیر تدریسی عملہ…
پرویز مشرف نے حکمران طبقے کو این آر او دے کر ملک پر سب سے بڑا ظلم کیا، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں قانون کی بالادستی اور حکمرانی کے فقدان پر افسوس کا اظہار کرتے کہا ہے کہ سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے ملک پر جو سب سے بڑا ظلم کیا وہ یہ کہ انہوں نے پہلے آئین توڑا اور پھر…
کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 9 ستمبر سے مزید بارشیں متوقع ہیں، مذکورہ اسپیل شہر میں 2 سے 3 روز رہنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں لوکل ڈویلپمنٹ کی وجہ سے بارش ہوئی، اس وقت سینٹرل انڈیا…
بھاری بجلی بلوں سے پریشان عوام کے لئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد : وفاقی وزیر شبلی فراز نےبجلی بلزمیں60فیصدتک کمی کی نویدسناتے ہوئے بتایا کہ کم خرچ والے بجلی کے پھینکے، واٹرموٹرز و دیگرآلات تیار کرلئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق بھاری بجلی بلوں سے پریشان عوام کے لئے خوشخبری آگئی ، وفاقی وزیر…
کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری
کراچی : ساحل پر پھنسےجہازہینگ ٹونگ 77 کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے ، ہائی ٹائیڈ کے دوران بارج اور ٹگس کے ذریعےجہاز کا کا رخ سمندر کی جانب مزید 100 میٹر کھینچ لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے سی ویو کلفٹن پر پھنسےجہازہینگ ٹونگ 77…
افغان مہاجرین کی ممکنہ آمد، خیبر پختونخوا میں کیمپ لگانے کا منصوبہ
پشاور:
امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک انسانی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کے حکام نے ممکنہ بحران سے بچنے کیلیے افغان مہاجرین کی میزبانی کیلئے ہنگامی منصوبہ…
احسن اقبال کے الزامات ، نیب نے مسترد کردیئے
نیب نے احسن اقبال کے لگائے الزامات کو مسترد کردیا ۔نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریفرنس ٹھوس شواہد کی بنیاد پردائر کیا گیا ، احسن اقبال پر بے بنیاد پروپیگنڈا کرنے پر قانونی کارروائی کا جائزہ لیا جائے گا ۔
مسلم لیگ ن کے رہنما…