Browsing Category
پاکستان
پاکستان
واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا
واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پی او ایف واہ کے ایک پلانٹ میں حادثاتی طور پر…
امریکا کا پارٹنر اب بھارت ہے اس لئے پاکستان سے مختلف سلوک ہورہا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد:
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کرلیا ہے اب ان کا اسٹریٹیجک پارٹنر بھارت ہوگا اور میرے خیال میں اسی وجہ سے پاکستان کے ساتھ مختلف طرح کا سلوک کیا جارہا ہے.
اسلام آباد میں غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کے…
لندن میں بیٹے کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے درخواست نہیں کروں گی: مریم نواز
اکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ لندن میں اپنے بیٹے جنید صفدر کے نکاح میں شرکت کے لیے حکومت سے ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کی درخواست نہیں کریں گی۔
مریم نواز نے کہا کہ وہ ’انتقامی کارروائی، جھوٹے مقدمے اور ایگزٹ…
میڈیا انڈسٹری کی نمائندہ تنظیموں نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کردیا
میڈیا انڈسٹری کی تمام نمائندہ تنظیموں اور ایسوسی ایشنز نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کو مسترد کرتے ہوئے اس کے پیچے قانون کو کالا قانون قرار دے دیا۔
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان…
آئین شکنی کرکے قائد اعظم کے وژن سے دھوکا کیا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد:
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ بار بار کی آئین شکنی اور نظریہ ضرورت سے قائد اعظم کے وژن کے ساتھ دھوکا کیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے یوم آزادی کی مناسبت سے…
شوگر ملز کو چینی 97 روپے فی کلو گرام پر فروخت کرنے کی مشروط اجازت مل گئی
اسلام آباد:
سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ 97 روپے فی کلو گرام پر چینی فروخت کی مشروط اجازت دے دی۔
جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومتی اپیل پر…
کراچی؛ گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق
کراچی:
محمد علی سوسائٹی ٹیپو سلطان روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقہ محمد علی سوسائٹی ٹیپو سلطان روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک فائربریگیڈ اہلکار…
قومی ہیرو ارشد ندیم وطن پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال
لاہور:
قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔
ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ارشد ندیم کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ کھیلوں کے…
بجلی کے لاکھوں صارفین اضافی ٹیکس اداکرنے پر مجبور
کراچی:
بجلی کے بل ادا کرنیوالے لاکھوں صارفین اپنی ماہانہ بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکس کی ادائیگیاں کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
مقامی 8 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں(ڈیسکوز) کی جانب سے انکم دینے والے صارفین کی عدم رجسٹریشن کے باعث 25ہزار…
سندھ ہائی کورٹ، قصابوں کی جانب سے جانور ذبح کرکے خون اور کچرا نالیوں میں بہانے پر درخواست کا نوٹس
حیدرآباد( - این این آئی۔ 11 اگست2021ء) سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد کے ڈویژن بینچ نے شہر کے مختلف علاقوں میں قصابوں کی طرف سے مذبح خانوں کے بجائے گھروں میں سڑکوں اور گلیوں میں جانور ذبح کرنے اور خون کچرا نالوں اور نالیوں میں بہا کر صحت صفائی کے…