Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بلوچستان کے اپوزیشن جماعتوں کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی وزیر اعلی بلوچستان سے ناراض ہوگئے
بلوچستان کے اپوزیشن جماعتوں کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی وزیر اعلی بلوچستان سے ناراض ہوگئے.. قدوس بزنجو کہتے ہیں میری خاموشی کو مجبوری نہ سمجھا جائے خاموش اس لیئے رہا شاہد وزیراعلی صوبے اور پارٹی کی بہتری کےلئے کچھ کریں لیکن انھوں نے…
سوات میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل
خیبرپختون خوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل ہوگئی، مقتولہ مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی پر تعینات تھی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتولہ خاتون اہلکار کا اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کا مسئلہ چل رہا تھا، اور…
پی ڈی ایم کا مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد:
پی ڈی ایم نے مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا اور حکومت کی جانب تمام انتخابی اصلاحات مسترد کر دیں۔
مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹریٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 3 ماہ بعد ساڑھے 4 گھنٹہ…
یوم آزادی پرسندھ بھرمیں دو دن کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی:
سندھ حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر 13 اور 14 اگست کو پورے سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، جس کا…
مرکز اور پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی پر پی پی کی ن لیگ کو اعلیٰ عہدوں کی پیشکش
پیپلزپارٹی (پی پی) اور مسلم لیگ ن کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں پیش رفت ہوئی ہے اور مرکز اور وفاق میں اِن ہاؤس تبدیلی کی پیشکش پر لیگی ارکان نے قیادت سے مشاورت کی مہلت مانگی ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رابطہ کار نےکہا ہے کہ اِن ہاؤس…
ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، وزیراعظم
بہاول پور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹرسائیکلز اور گاڑیاں فروخت ہوئیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔
وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں…
کراچی میں سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور20 کروڑروپے لے کرفرار
کراچی:
سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور20 کروڑ روپے لے کر فرارہوگیا۔
کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈلیورکرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ آئی آئی چندریگرروڈ پرگارڈزکچھ رقم لے کرنیچے اترے تو ڈرائیوروین لے…
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اسپیشل کورٹس بنانے کا فیصلہ
لاہور:
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پنجاب میں اسپیشل کورٹس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے قانون کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
کراچی:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کے اضافے سے 1737ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700روپے اور 600روپے کا اضافہ…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری
کراچی:
روپے کے مقابلے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ میں 17 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق درآمدی شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے…