Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جشن آزادی کے لئے لگائے گئے اسٹالز پر حملوں کا منصوبہ ناکام

کراچی:  پولیس نے جشن آزادی کی مناسبت سے لگائے گئے اسٹالز پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں دہشت گردی کی کارروائی…

محکمہ صحت سندھ کا خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ

کراچی:  محکمہ صحت سندھ نے خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اور محکمہ صحت نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کے لیے انہیں شناختی کارڈ کی…

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ حکومت نے 9 اور10 محرم الحرام کی مناسبت سے 18 اور 19 اگست بروز بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا وزارت داخلہ…

امریکا نے پاکستان پر الزامات کی پالیسی کو آگے بڑھایا تو یہ بڑی غلطی ہوگی، اسد عمر

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں اپنا مسلط کردہ ڈھانچہ زمین بوس ہوتا دیکھ کر مایوس ہے، اور قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے، امریکا نے پاکستان پر الزامات کی پالیسی کو آگے بڑھایا تو یہ بڑی…

پاکستان نے افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث قونصل اسٹاف کم کردیا

کابل:  پاکستان نے افعانستان میں خراب سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر قونصل جنرل کے اسٹاف میں کمی کردی ہے. افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ قونصل خانہ بند نہیں کیا، اس بارے میں خبریں درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

قدوس بزنجو بچگانہ مشورے اپنے پاس رکھیں۔ جام کمال

قدوس بزنجو صاحب سب سے پہلے اپنی زمہ داری ایک اسپیکر کی حیثیت سے ٹھیک طر ح سے نبھائیں۔کیا کبھی بھی ہاوس اتنی غیر ذمہ داری، غیر سنجیدہ، مذاق اور غیر دلچسپی سے چلا ہے، جو اب چل رہا ہے؟۔بلوچستان اسمبلی پر حالیہ حملے کے واقعے کی پوری زمہ داری…

کراچی میں سی ویو پرپھنسےبحری جہاز کو نکالنے کا آپریشن

کراچی میں سی ویوپرہینگ ٹینگ نامی جہازکا آپریشن تونہ ہوسکا لیکن مدد کیلئےبلوائی گئی کرین شپ کوخود مدد کی ضرورت پڑگئی،، ریت میں پھنسی کرین شپ کی حالت انتہائی ابترہے،،جمعرات کوری فلوٹنگ آپریشن ملتوی کردیا گیا۔ کراچی میں سی ویو پرپھنسےبحری…

پارلیمانی سیکرٹری صحت و چئیرپرسن ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی زیر صدارت بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو…

پارلیمانی سیکرٹری صحت و چئیرپرسن ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی زیر صدارت بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورولوجی کی بورڈ آف گورننس کا اجلاس ، ادارے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،  مالی و انتظامی امور کی منظوری،  بیونک ایکٹ میں ترامیم کی سفارش، …

پاکستان کا بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’غزنوی‘ کا کامیاب تجربہ کیا۔ بیلسٹک میزائل غزنوی زمین…

داسو بس حملے میں را اور این ڈی ایس ملوث ہیں، منصوبہ افغانستان میں بنا، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ داسو واقعے میں 100 سو سے 120 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیاگیا، حملے کی منصوبندی افغانستان میں کی گئی جس میں را اورافغانستان کی خفیہ ایجنسی این ڈی ایس ملوث ہیں۔ اسلام آباد…