Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمار، خاتون ایم این اے کوکاٹ لیا

 اسلام آباد:  پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمارہوگئی ہے جب کہ چوہوں نے ایک خاتون ایم این اے کوکاٹ لیا۔ پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمارہوگئی ہے جہاں پارلمینٹرین کے بیڈ رومزبھی محفوظ نہ رہے۔ پیپلزپارٹی رکن شاہدہ رحمانی کو چوہے نے کاٹ…

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

 کراچی:  وفاقی وزارت ساحلی امور نے ساحلِ کراچی پر پھنسے ہوئے بحری جہاز کو سمندری سفر کے لیے درست حالت میں نہ ہونے پر تحویل میں لے لیا ہے۔ میرین مرکنٹائل ڈپارٹمںٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز…

ملک بھر میں مزید اور شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

 اسلام آباد:  محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں  مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، اور کہا ہے کہ مون سون ہوائیں 12 اگست کی رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں…

پاکستان پر پابندیوں سے متعلق ٹرینڈ افغانستان میں 20 سال کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش…

اکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف ٹرینڈز سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف دانستہ طور پر جھوٹی خبروں پر مبنی مہم چلائی جا رہی ہے جس میں…

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کا لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا

*وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کا لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا- ڈی جی اے این ایف کی وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کو تفصیلی بریفنگ* اسلام آباد- اعجاز احمد شاہ کی ڈی جی اے این ایف میجر جنرل…

پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید

پسنی:  دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن آفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ دہشت…

موسلا دھار بارشیں، چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں 14 افراد جاں بحق

ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں حادثات کے نتیجے میں14 افراد جاں بحق اور 18افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں درمیانی اور ہلکی بارش ہوئی،گرمی کا زورٹوٹ گیا،بارش سے قبل 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے…

وہ وقت دور نہیں جب سب کو نوازشریف کے بیانیے پر چلنا ہوگا،مریم نواز

لیپہ:  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سب کو نوازشریف کی بیانیے پر چلنا ہوگا۔ لیپہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عوام کا جذبہ بتارہا ہے کہ کشمیر میں پھر شیر آرہا ہے، ووٹ چور یہاں پر نظر لگا کر…

پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

 لاہور:  چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے بڑا پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے ایک کیس کی سماعت کے لیے 8 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری فیصلہ جاری کیا ہے، چیف…

سندھ حکومت نے سپریم کورٹ سے 30 ارب روپے مانگ لیے

 کراچی:  گجر نالہ متاثرین کی بحالی، بارشوں سے نمٹنے، ہاؤسنگ اسکیمز منصوبوں کے لیے سندھ حکومت نے سپریم کورٹ سے 30 ارب روپے جاری کرنے کے لیے رجوع کرلیا۔ سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں 3 الگ الگ درخواستیں دائر کردیں، جن میں موقف اپنایا گیا…