Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے۔
کراچی:
پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے۔
پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے ہیں، اور ملازمین کوبذریعہ ڈاک لیٹرزبھیجے جارہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ وفاقی…
اٹک میں گاڑی پر پولیس فائرنگ سے دیر کا رہائشی نوجوان جاں بحق
پشاور:
اٹک میں مبینہ طور پر چلتی گاڑی پر پولیس کی فائرنگ سے دیر چکدرہ کا رہائشی ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے یہ معاملہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔…
8 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار
لاہور:
نشترکالونی یوحنا آباد میں 8 سال کی بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کے مطابق لاہور کے علاقے یوحنا آباد نشتر کالونی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے،…
ہم قائداعظم اور علامہ اقبال کے پاکستان کی طرف گامزن ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ہے قائداعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان جس کی طرف ہم گامزن ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختوخوا کو مبارکباد ہے جہاں صحت کارڈ…
کم عمر سپاہیوں کی بھرتی کی امریکی فہرست میں پاکستان کی شمولیت مسترد
اسلام آباد:
پاکستان نے امریکہ کی جانب سے ”چائلڈ سولجرز پروینشن ایکٹ“ کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل کرنے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فہرست میں شامل کرنا حقیقت پسندی سے انحراف ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے امریکی…
بجلی کا شارٹ فال 6000 میگا واٹ سے کم ہوکر 4 ہزار میگاواٹ تک آگیا
لاہور:
ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں بتدریج کمی آنے لگی ہے۔
گزشتہ روز بجلی کا شارٹ فال 6000 میگا واٹ تک پہنچ گیا تھا تاہم آج بجلی کےشارٹ فال میں کمی آنے لگی ہے اور شارٹ فال 6000 میگا واٹ سے کم ہوکر 3 ہزار800 میگاواٹ ہوگیا ہے۔…
گجرات میں آندھی اور طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق
پنجاب کے ضلع گجرات اور گردونواح میں شدید آندھی اور طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بارش کے باعث سائن بورڈز گر گئے، بوسیدہ دیواریں اور چھتیں منہدم جبکہ درخت زمین بوس ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔…
نالہ لئی منصوبے کی کامیابی کے بعد سیاست سے ریٹائر ہوجاؤں گا، شیخ رشید
راولپنڈی:
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اگلے انتخابات میں بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتی اور پاکستان تحریک انصاف کشمیر میں جیت جائے گی۔
راولپنڈی لال حویلی کے باہر آزاد کشمیر کے حلقہ ویلی چار کے امیدوار کے حق…
امریکا کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئیں۔
وفاقی وزیراسد عمرنے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسداد ہراسیت محتسب میں بھرتیاں شفاف قرار دیدیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسداد ہراسیت محتسب میں ہونے والی بھرتیوں کو شفاف قرار دے دیا۔
عدالت نے اسسٹنٹ رجسٹرار کی تعیناتی میں شفافیت نا ہونے کی درخواست خارج کردی ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔…