Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو بھی نوٹس جاری کردیا

 اسلام آباد:  ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو بھی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کے بعد تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو بھی…

2 سالہ بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو دوبارسزائے موت

سرگودھا:  دوسالہ بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو دوبارسزائے موت اورعمرقید کی سزا سنادی گئی۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق سرگودھا میں ایڈیشنل سیشن جج کوٹ مومن ظفراللہ نیازی نے دوسالہ بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو…

کلفٹن میں رہائش پذیر افراد کے لیے پالتو کتوں کی رجسٹریشن لازمی قرار

کراچی:  کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن میں رہنے والے مکینوں کے لیے پالتو کتوں کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق سی بی سی کی حدود میں رہائش پذیر مکین اپنے پالتو کتوں کی باقاعدہ رجسٹریشن کرائیں گے، پالتوں کتوں کے…

پتوکی میں بدبخت باپ نے اپنی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پتوکی:  بدبخت باپ نے اپنی ہی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے کہ پرائم منسٹر پورٹل پر شکایت کے بعد بیورو کی ریسکیو ٹیم نے پتوکی میں کارروائی کر کے متاثرہ لڑکی کو بازیاب…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی

 اسلام آباد:  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نیپرا نے مہنگے پاور پلانٹس سے…

فردوس شمیم نقوی کا سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

کراچی:  پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ پچھلے تین سال سے جمہوریت کا…

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

 اسلام آباد:  وفاقی نظامت تعلیمات نے بارہ روز کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر اکیڈمک سعدیہ عدنان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے اٹھارہ جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں گے۔ دو اگست کو…

لاہور دھماکے میں بھارتی اور افغان خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

 اسلام آباد:  لاہور دھماکے میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس سے دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور دھماکے میں بھارت اور افغانستان…

تحریک انصاف کے 8 ارکان کے سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت پر پابندی

 کراچی:  سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن ارکان کی جانب سے ایوان میں چارپائی لانے پر اسپیکر آغا سراج درانی نے تحریک انصاف کے ارکانِ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 اراکین کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کردی۔ اس حوالے سے…

مشکوک ٹرانزیکشن کیس؛ آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش

 اسلام آباد:  سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مانگے تانگے پر چلنے والی حکومت کہیں ہے نہیں، اگر حکومت کہیں ہو تو وہ گرے گی۔ قومی اسمبلی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران آصف علی زرداری…