Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اٹلی سفارتخانہ سے ایک ہزار شنجن ویزا اسٹکر چوری ہوگئے
اسلام آباد:
اٹلی سفارتخانہ سے ایک ہزار شنجن ویزا اسٹکر چوری ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ڈپلومیٹک انکلیو میں اٹلی کے سفارتخانہ سے ایک ہزار شنجن ویزا اسٹکر چوری ہوگئے، یہ اسٹیکرز سفارتخانہ کے لاکر سے چوری ہوئے، واردات کا انکشاف جون کے دوسرے…
قومی اسمبلی میں فنانس بل کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد:
قومی اسمبلی نے فنانس بل 2021-22 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے۔
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان، شریک چئیرمین پی پی آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سمیت دیگر…
بیوی کی تصاویروائرل کرنیکا الزام، اکبربگٹی کے بیٹے شاہ زوارکیخلاف مقدمہ درج
لاہور:
ایف آئی اے سائبر کرائم نے نواب اکبر خان بگٹی کے بیٹے شاہ زوار بگٹی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
شاہزوار بگٹی پر ان کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرکے بلیک میل کیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق شاہ زواد…
سابق نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے
کوئٹہ: سابق نگراں وزیراعظم میر ہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے۔
سابق نگراں وزیراعظم میر ہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے، میرہزارخان کھوسہ بلوچستان کے سابق گورنر اور چیف جسٹس بھی رہے، مرحوم کی نماز جنازہ کٹبار شریف میں دوپہر 12 بجے ادا کی جائے گی…
افغانستان کے حوالے سے اپنی زمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد:
وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں استحکام پاکستان کیلئے کارآمد ہے۔
وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس نے کہا کہ امریکا اور چین کے تعلقات کے حوالے سے 1970 میں…
طالبات کیلیے احساس پرائمری اسکول گریجویشن بونس کا اعلان
اسلام آباد:
وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس وسیلہ تعلیم کے تحت طالبات کیلیے 3000 روپے بطور احساس پرائمری اسکول گریجویشن بونس کا اعلان کر دیا۔
چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے دورہ کے موقع پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پروگرام…
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد:
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے پاکستان کی جانب سے ایک…
مختصر لباس کے بارے میں وزیر اعظم کا بیان قابل تحسین، مولانا آزاد
لاہور:
مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے چیئر مین اور بادشاہی مسجد کے خطیب و امام مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے کہا ہے مختصر لباس کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل تحسین ہے۔
اپنے ایک بیان میں مولانا آزاد نے کہا اسلام شرم…
گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس؛ 167 اکاؤنٹ بلاک کیے گئے
اسلام آباد:
اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس میں ایف آئی اے نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔
ایف آئی اے کے ڈائریکٹر لا قیصر مسعود کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق 2020 اور…
پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں ،وزیرخارجہ
اسلام آباد:
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل…