Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پشاور میں گھر پر حملے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل

پشاور:  چمکنی کے علاقے میں مسلح افراد نے گھر پر حملہ کرکے تین بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے نواحی علاقے چمکنی کے گاؤں چوہا گجر میں جائیداد کے تنازع پر پیش آیا جس میں ایک…

ایف آئی اے اسلام آباد کی حراست میں ملزم کی پراسرار ہلاکت پر 4 اہلکار معطل

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد کے انسانی اسمگلنگ سیل میں زیر حراست ملزم پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ بھارہ کہو کا رہائشی عامر حفیظ انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کے زیر تفتیش تھا۔ ملزم کو سب انسپکٹر کاشف علوی نے…

آئی ایم ایف کے لیے پوری قوم کا مستقبل گروی نہیں رکھ سکتے، وزیر خارجہ

لاہور:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے لیے پوری قوم کا مستقبل گروی نہیں رکھ سکتے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپریسو میں خصوصی گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں داخلی صورتحال تشویشناک ہے، اس…

ایف بی آر کو شک کی بنیاد پر گرفتاری کے اختیارات دینے کا فیصلہ واپس

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ایف بی آر کو آمدنی چھپانے کے شک کی بنیاد پر سیاست دانوں، بیورو کریٹس، صحافیوں، صنعت کاروں اور تاجروں سمیت کسی بھی شخص کو صفائی کا موقع دیئے بغیر براہ راست گرفتاری کے اختیارات دینے کا فیصلہ مختلف حلقوں کے…

رسد میں کمی، ایل پی جی مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی:   ملک میں مائع پیٹرولیم گیس کی طلب کے مقابلے میں رسد میں ایک لاکھ ٹن کی کمی سے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ ایل پی جی انڈسٹری وڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک میں ایل…

حکومت 3سال سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

 لاہور /  پشاور:  پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت 3سال سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے اور اقتصادی ترقی کی بحالی کے دعوے کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وفاق المدارس اور جے یو آئی کو توڑنے والے اپنے…

حکومت کا ہوائی اڈے اور شاہراہیں گروی رکھنے پر غور

اسلام آباد:   حکومت نے آئندہ مالی سال میں بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے وفاقی کابینہ سے بڑے ہوائی اڈوں اور شاہراہوں کو رہن رکھنے کی اجازت مانگ لی تاہم اس اقدام سے 18کھرب روپے کا قرض حاصل ہوگا۔  وزارت خزانہ جو اثاثے بین الاقوامی اور…

عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو مردوں پر اثر تو پڑے گا، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو سوائے روبوٹ کے مردوں پر اثر تو پڑے گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے بعد کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ…

شوگر اسکینڈل؛ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور

 لاہور:  سیشن کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت 10 جولائی تک منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی جانب سے…

کوئی مانے یا نہ مانے سندھ میں بہترین کام ہوئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرم ین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی مانے یا نہ مانے سندھ میں بہترین کام ہوئے ہیں۔ کراچی میں بے نظیر بھجٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں…