Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر نوٹس کیخلاف متعلقہ فورم سے رجوع کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر نوٹس کیخلاف متعلقہ فورم سے رجوع کا حکم دیا ہے۔
ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی شوگر ملز کو ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس آڈٹ کا نوٹس بھجوانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد حسن نے…
کراچی میں شہری کو تاوان کیلئے اغوا کرنے پر 2 سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار
کراچی:
پولیس حکام نے اپنے کرپٹ افسران و اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔
شہری سے جان بخشی کی بنیاد پر تاوان وصولی کا دوسرا واقعہ سامنے آگیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں تعینات سب انسپکٹر عبدالرحمان اور ایس آئی یو کے…
قیام امن کیلئے دنيا کے ساتھ تعاون جاری رکھيں گے، وزیرخارجہ
اسلام آباد:
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم امن کی کوششوں میں حصہ دار رہیں گے، اور واضح کہہ چکے ہیں کہ قیام امن کیلئے دنيا کے ساتھ تعاون جاری رکھيں گے۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل نازک مرحلے ميں…
ویڈیواسکینڈل؛ ویڈیو میری ہی ہے مجھ سے غلطی ہوئی شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف
لاہور:
مدرسے میں طالب علم کے ساتھی مبینہ نازیبا ویڈیو کیس کے مرکزی ملزم مفتی عزیز الرحمان نے اعتراف جرم کرلیا۔
گزشتہ روز انویسٹی گیشن شمالی چھاؤنی پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے گرفتار کیا تھا، پولیس کے مطابق مدرسے میں…
سابق سینیٹرعثمان کاکڑ انتقال کرگئے
کوئٹہ: پشتونخواہ میپ کے رہنما سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے۔
پشتونخواہ میپ کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے، عثمان کاکڑ کراچی میں زیر علاج تھے۔
ترجمان پشتونخواہ میپ رضا محمد نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے…
وفاقی حکومت کا پیک دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد:
وفاقی حکومت نے پیک دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے چیئرمین علی احمد خان کی قیادت میں وفد نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے ملاقات…
غذر میں 14 سالہ طالبہ سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار
گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔
پولیس نے 8 جون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی غذر عبدالمجید نے کہا کہ اندھے…
آئی ایم ایف اور ہماری منزل ایک ہی ہو گی، عمر ایوب
اسلام آباد:
وفاقی وزیر برائے معاشی امور عمر ایوب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو کہہ دیا ہے کہ ہماری منزل ایک ہی ہو گی لیکن طریقہ کار مختلف ہوسکتا ہے۔
برطانوی خبرایجنسی سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے معاشی امور عمر ایوب کاکہنا تھا…
قومی اسمبلی اجلاس؛ بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن کی غیرسنجیدگی اور عدم دلچسپی
اسلام آباد:
قومی اسمبلی میں جاری بجٹ اجلاس میں حکومت کے چھ جب کہ اپوزیشن کے چودہ ارکان ایوان میں موجود ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری ہے، لیکن بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن کی غیر سنجیدگی اور عدم دلچسپی کی…
تین سال سے انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہوا، رانا ثنااللہ
لاہور:
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ تین سال سے انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہوا۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی احتساب پراعتماد کرنے کو تیارنہیں، احتساب کا ڈرامہ پوری…