Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شوہر کی بیوفائی پر خاتون پولیس اہلکار کی خودکشی کی کوشش
جامشورو:
خاتون اہلکار نے شوہر کی جانب سے نازیبا وڈیو و تصاویر بنانے اور بے وفائی پر خودکشی کی کوشش کی۔
جامشورو پولیس کی خاتون اہلکار نے شوہر کی جانب سے نازیبا وڈیو اور تصاویر بنانے کے بعد بے وفائی پر خودکشی کی کوشش کی، تاہم خاتون کو…
برائے مالی سال 2021-22 کے پی کے کا بجٹ پیش کردیا گیا
کے پی کے کا بجٹ پیش کردیا گیا
ملازمین کی تنخواہوں میں37فیصد اضافہ ‘ کم سے کم تنخواہ 21فیصد مقرر ‘ 20ہزار مساجد کے خطیبوں کے ماہانہ وظائف بھی مقرر
کے پی کے اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی صدارت میں شروع ہوا جس میں…
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور ہلکی بارش کا امکان
کراچی:
آج شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اوربوندا باندی ہوسکتی ہے جب کہ 26 اور27 جون کو باقاعدہ مون سون کے تحت شمالی پاکستان میں بارش متوقع ہے۔
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کے مطابق شہرکے شمال مشرق میں بننے والے تھنڈرسیلزکی وجہ سے کہیں…
پاکستان میں دیگرخطوں کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد:
وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دیگرریجنزکے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے۔
وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت بین الاقوامی قیمت میں اضافے…
پی ٹی آئی حکومت میں مظلوموں پر انصاف کے دروازے بند کیوں ؟ طاہر القادری
لاہور:
قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ قاتلوں کی حکومت میں انصاف نہ ملنے کی سمجھ تو آتی تھی مگر تحریک انصاف کی حکومت میں مظلوموں پر انصاف کے دروازے بند کیوں ہیں؟۔
پاکستان عوامی تحریک کے زیر…
سپریم کورٹ کا کراچی میں گرین بیلٹ پر گھروں سمیت تمام تعمیرات گرانے کا حکم
سپریم کورٹ نے پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 6 میں گرین بیلٹ پر تجاوزات سے متعلق درخواست پکراچی:
سپریم کورٹ نے دو ماہ کے اندر گرین بیلٹ سے تمام تر تجازوارت ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ ر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس…
متحدہ اپوزیشن کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد:
متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور گالم گلوچ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال اور…
پی ٹی آئی ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی گریجویشن کی ڈگری جعلی قرار
لاہور:
جامعہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی گریجویشن کی ڈگری جعلی قراردے دی۔
عدالتی حکم پر جامعہ پنجاب کی جانب سے 5 صفات پر مشتمل رپورٹ جمع کروا دی گئی جس کے مطابق جامعہ پنجاب کی ڈسپلنری اور ڈگری کمیٹی…
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کا بیٹا قتل
کراچی:
الفلاح تھانےکےعلاقے ملیرجامعہ ملیہ روڈ پرموٹرسائیکل پرسوار2 نامعلوم ملزمان نے دن دیہاڑے گاڑی پرفائرنگ کرکے شہری کوقتل کردیا۔
مقتول جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے تھے، پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔…
اقتصادی کمیٹی کی خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہمی کی اجازت
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ کیلئے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی اجازت دے دی گئی۔…