Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آصف زرداری اور یوسف گیلانی کے خلاف ریفرنسز میں 23 ارب 85 کروڑ روپے وصول

اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور حسین لوائی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنسز میں  23 ارب 85 کروڑ روپے بھی وصول کرلئے۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نیب راولپنڈی کی کارکردگی کا…

پاکستان اور ترکی سمیت عالمی دباؤ کے اثرات، حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی کا آغاز

غزہ: پاکستان اور ترکی سمیت دنیا کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ گیارہ روز بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا، اسرائیلی کابینہ نے غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی منظوری دی۔ غزہ پر گیارہ روز تک جاری…

پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے پر سب کو سلام پیش کرتا ہوں، پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوم یکجہتی فلسطین پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 27 ویں کی رات…

پاک سعودی تعلقات میں بگاڑپیداکرنےوالوں کےعزائم خاک میں مل گئے، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک سعودی تعلقات میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کےعزائم خاک میں مل گئے, ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم نے سعودی ولی عہد کی دعوت پر 3 روزہ دورہ کیا، دورہ…

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور اس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کی…

چند سابق بابوؤں کے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں: فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ چند سابق بابوؤں کے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر حیران ہوں، پی ٹی آئی سمندر پار پاکستانیوں خصوصاً٘ مزدوروں کے ساتھ ہر حال میں کھڑی ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…

پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے اپنے ادوار میں کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے

لاہور : عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لوٹی دولت بچانے کیلئے کرپٹ ٹولے کی پی ڈی ایم کے پیچھے چھپنے کی کوشش بری طرح ناکام ہوئی، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے اپنے ادوار میں کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے…

سپریم کورٹ میں 49 ہزار مقدمات زیر التوا، سائلین پریشان

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 49 ہزار تک پہنچ گئی۔ عدالت کی جانب سے جاری کئی گئی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں 15 اپریل تک زیر التوا مقدمات کی تعداد 48963 ہے جن میں سے سول مقدمات کی تعداد 37088، فوجداری پٹیشنز کی…

کم عمرپاکستانی نوجوان نے ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم لہرا دیا

پاکستانی نوجوان شہروز کاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم بلند کردیا۔ پاکستانی نوجوان شہروزکاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم بلند کردیا۔ 19 سالہ نوجوان شہروزکاشف نے 8849 میٹربلند چوٹی…

نوٹس لینے کے جھانسے دے کر مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے بے نقاب ہوگئے، بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوٹس لینے کے جھانسے دے کر مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے بے نقاب ہوگئے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کے پاس مہنگائی کے تدارک کے لئے سرکاری قیمتوں کے نفاذ…