Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ کی اپیل مسترد کر دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔
سپریم کورٹ میں کورٹ مارشل کیخلاف سابق آرمی افسر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق لیفٹیننٹ عاصم بشیر کی اپیل مسترد کر دی۔…
وزیراعظم عمران خان کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کل سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل سے تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں، وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی دعوت پر…
کراچی میں 12 کلو گرام سونے کی نقب زنی واردات کا ڈراپ سین
کراچی:
کلفٹن میں گلف شاپنگ مال کے سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، اپنی ہی دکان میں چوری کا ڈرامہ رچانے والا ملزم آصف ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔
ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے گلف شاپنگ مال میں سنار کی دکان میں…
سپریم کورٹ میں ماں نے دو بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ پاکستان میں ماں نے بچوں کی خاطر 10 تولہ سونا قربان کر دیا۔
سپریم کورٹ میں 2 بچوں کی والدہ کو 10 تولہ سونا دینے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف والد کی درخواست پر سماعت ہوئی، ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں…
رینجرزاورسی ٹی ڈی کی کارروائی؛ کالعدم سندھ ریولوشن آرمی کے 4 دہشتگرد گرفتار
کراچی:
سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے گلستان جوہرپہلوان گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سندھ ریولوشن آرمی کے 4 دہشت گردوں کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کر لیے۔
سندھ رینجرز اورکاؤنٹر ٹیررازم…
این اے 249 ؛ پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ
کراچی: پیپلزپارٹی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا۔
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں کاسٹ…
بلاول کو چاہیے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں، شاہد خاقان
مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے؟ بلاول صاحب کا مقام نہیں کہ وہ اس پر بات کریں، بلاول بھٹو کو چاہیے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں۔
کراچی…
پاکستان میں دستیاب ویکسین وائرس کے پھیلاؤ کے خلاف مؤثر ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
طبی ماہرین نے کووڈ-19 ویکسین کے غیرمؤثر ہونے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ جلد سے جلد حفاظتی ویکسین لگائیں اور احتیاطی تدابیر بھی اپنائیں۔
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے ویڈیو پیغام میں صوبے میں نئی…
وزیراعظم کی انتخابی اصلاحات کیلئے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت
وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے حلقہ این اے-249 میں ضمنی انتخاب کے تناظر میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے لیے مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1970 کے الیکشن کے علاوہ تمام انتخابات میں دھاندلی کے دعویٰ کیے گئے اور انتخابی…
بشیر میمن کے تمام الزامات جھوٹ اور بے بنیاد ہیں، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کے تمام الزامات کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیدیا ہے۔
سینئر صحافیوں کیساتھ گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بشیر میمن جو…