Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج, گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد : اسلام آباد میں تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لئے گئے جن میں پولیس اہلکاروں پر حملے، کارسرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ساتوں مقدمات پولیس افسران کی مدعیت میں…

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع

لاہور : احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مئی تک توسیع کر دی۔ حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کر لی گئی۔ جیل حکام کے مطابق شہر میں امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے شہباز شریف…

توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری اور یوسف گیلانی کی حاضری استثنٰی کی درخواستیں منظور

لاہور : توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور عبدالغنی مجید کی حاضری سے استثنٰی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس…

حکومت شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں: عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سرکاری امور میں شفافیت پر یقین رکھتی ہے، کرپشن، بے ضابطگی اور غفلت کسی صورت برداشت نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی محتسب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان نے…

اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور : اسلام آباد اور لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بادلوں اور ہواؤں سے درجہ حرارت میں بھی کمی آگئی۔ پنجاب میں شورکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، صفدرآباد، ننکانہ صاحب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، لاہور کے مختلف…

وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پرخرچ کرے گی: وزیراعظم

اسلام آباد  :  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوشش ہے رحمت اللعالمین ﷺ اسکالر شپ پروگرام ملک بھر میں شروع ہو، وفاقی حکومت ہرسال 5.5 ارب روپے اسکالرشپس پر خرچ کرے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں رحمت اللعالمین ﷺاسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے…

طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے، وزیراعظم

سرگودھا: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں کچھ روز میں دو تین تبدیلیاں ہوجائیں گی۔ جہانگیر ترین…

ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے: شیخ رشید کی شرکاء کو ہدایت

اسلام آباد : شیخ رشید نے رینجرز اور ضلعی انتظامیہ کو مختلف علاقوں میں سڑکیں کلیئر کرانے پر مبارکباد دی۔ وزیر داخلہ نے شرکاء کو ہدایت کی کہ ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت امن و امان کی…

50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں ڈھل رہا ہے: فواد چودھری

اسلام آباد  : فواد چودھری نے کہا ہے کہ 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں ڈھل رہا ہے، وزیر اعظم لاہور اور اسلام آباد کے بعد آج سرگودھا میں ہزاروں گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز کریں گے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی…

لیہ: قیدیوں کو لے جانے والی وین الٹ گئی، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 23 قیدی زخمی

لیہ  : لیہ میں چوک اعظم کے قریب قیدیوں کو لے جانے والی وین الٹ گئی، حادثے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 23 قیدی زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چوک اعظم لیہ روڈ بائی پاس پر قیدیوں کو لے جانے والی وین کو حادثہ پیش آیا، جس میں…