Browsing Category
پاکستان
پاکستان
مولانا فضل الرحمان کو معاملہ سلجھانے کیلئے آگے آنا چاہیے: سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد : سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات شوکاز نوٹس سے شروع ہوئے، مولانا فضل الرحمان کو معاملہ سلجھانے کیلئے آگے آنا چاہیے، اگر ان سے غلطی ہوئی تو معذرت کر کے آگے بڑھا جاسکتا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما…
حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ
راولپنڈی: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے،…
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا
پشاور: رمضان المبارک 1442ء ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پشاور سمیت ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت پشاور میں ہوا جب کہ زونل رویت…
حکومت کا نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں نئی مردم شماری کا عمل شروع ہوجائے گا جو مارچ 2023 تک مکمل کر لیا جائے گا۔
اسد عمر نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 2017 کے مردم شماری پر بہت سے…
ٹی ایل پی کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام
اسلام آباد/ کراچی: تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی رہنماعلامہ سعدرضوی کی گرفتاری کے بعد ملک کے اہم شہروں میں مظاہرین کی جانب سے دھرنوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
مظاہرین نے موٹروے 22 مقامات سے بند کردی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق مظاہرے کی وجہ…
گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے توانائی کے شعبہ میں گردشی قرضوں میں اضافہ ہوا،عمر ایوب
اسلام آباد : وفاقی وزیر عمر ایوب کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث توانائی کے شعبے میں گردشی قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔
وزیر توانائی عمر ایوب خان نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ مسلم…
روس خطے کا انتہائی اہم ملک، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ روس خطے کا انتہائی اہم ملک ہے، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، روس کے وزیر خارجہ نو سال بعد اۤج پاکستان آئیں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف…
پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، پیپلزپارٹی نے اتحاد کو توڑا، پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے۔
پنجاب میں تاریخ ساز ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے: فردوس عاشق اعوان
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں تاریخ ساز ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، ماضی میں کرپٹ ظل سبحانی اور شوباز اعلیٰ نے محض شو بازی پر زور دیا۔
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب…
فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی
اسلام آباد : فنانس آرڈیننس پر اپوزیشن کے اعتراضات پر سپیکر نے 8 رکنی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس کل 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
فنانس آرڈیننس منظوری کے حوالےسے حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کوشش، کمیٹی میں بابر اعوان،…