Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شوگر اور آٹا اسکینڈل کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ شوگر اور آٹا اسکینڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
اپنے بیان میں چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ، جعلی اکاؤنٹس، آمدن سے زائد اثاثہ جات کیسز کی تحقیقات میرٹ پر کی جارہی…
مسئلہ کشمیر پر مسلسل حمایت، وزیر خارجہ کا ترکی سے اظہار تشکر
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سہ ملکی اجلاس کے ذریعے افغان امن عمل کی رفتار تیز کرنے اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے مسئلے پر مسلسل حمایت کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں نے ترکی کے دو روزہ دورے کے اختتام پر…
ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے
لاہور : معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کے منافقانہ رویئے دور دراز علاقوں کی محرومیوں کا باعث بنے، پنجاب کے پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق دے کر بزدارحکومت حقیقی خدمت کے سفر پر گامزن ہے۔…
پی ٹی آئی کی سیاست امید کا استعارہ ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کےعوام کی سیاست پر امید کا استعارہ ہے۔
تحریک انصاف کے 25ویں یوم تاسیسی کے موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان…
تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، باجوڑ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد
موموند : باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گولے، آئی ای ڈیز، بارودی سرنگوں سمیت بھاری اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
باجوڑکی تحصیل ماموند کے علاقے غاخی میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے…
پاکستان اور بھارت کے درمیان خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے : وفاقی وزیر خارجہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کسی بھی طرح کے خفیہ مذاکرات میں مصروف نہیں اور یو اے ای دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی طرح سے سہولت کار کا کردار ادا نہیں کر رہا۔
ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے…
حکمران اخباری بیانات اور واٹس ایپ پر حکومت چلار ہے ہیں , ڈاکٹر مالک بلوچ
تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ضلعی صدر مشکور انور ایڈوکیٹ سے بارڈر ٹریڈ کمیٹی کے اراکین وسیم سفر، صادق بلوچ و دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی.ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
جسٹس فائز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامی ہوئی، جسٹس مقبول باقر وفاقی حکومت کے وکیل کو ٹوکتے رہے جس پر ان کی جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اخترکے ساتھ تلخ کلامی ہوئی۔…
عوام پرمزید ٹیکس کے بجائے انہیں ریلیف دیا جائے، وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی مشاورتی کونسل کو ہدایت کی ہے کہ عوام پر مزید ٹیکس کے بجائے ریلیف کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے جائیں، اورمعاشی استحکام اور پائیدار معاشی بڑھوتری کے لیے روڈ میپ پیش کیا جائے۔
وزیر اعظم نے ویڈیو…
سعد رضوی قتل اور دہشت گردی کے تحت گرفتار ہیں ان کی رہائی نہیں ہوئی، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کی رہائی نہیں ہوئی بلکہ وہ 302 اور 7 اے ٹی اے کے تحت گرفتار ہیں۔
اسلام آباد مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں جو کچھ ہوا اس لڑائی میں سوشل…