Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کابینہ میں بحث کے بعد بھارت سے تجارت اور دیگر معاملات پر فیصلہ کیا جائیگا
اسلام آباد : شیریں مزاری نے کہا ہے کہ کابینہ میں آج بھارت سے تجارت سمیت ای سی سی فیصلوں پر بحث ہوگی، کابینہ میں بحث کے بعد بھارت سے تجارت اور دیگر معاملات پر فیصلہ کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر ہیومن رائٹس شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب…
پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دے دی
پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ٹک ٹاک کھول دیں لیکن غیر اخلاقی مواد اپلوڈ نہیں ہونا چاہیے۔
پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی پی…
آزادی بہت قربانیوں کا ثمر، قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر جاری ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آزادی بہت قربانیوں کا ثمر ہے، قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان کا سفر جاری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ آزادی کی تاریخ میں یوم پاکستان 23 مارچ کے دن کو…
آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت ہے : بلاول بھٹو
اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انصاف اور برابری کی بنیاد پر جمہوری معاشرے کے قیام کیلئے یہ ملک بنایا گیا، آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی ہے۔
یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول…
فواد چوہدری نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائل جج کی…
نکاح نامے پر طلاق سے مشروط ہرجانہ غیر قانونی قرار
لاہور: نکاح نامے پر طلاق سے مشروط ہرجانہ غیر قانونی قرار دے دیا، طلاق دینے سے متعلق نکاح نامے پر درج ہرجانے کی شرائط اسلامی قوانین کے یکسر خلاف ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کو طلاق دینے کی صورت میں نکاح نامے پر شوہر سے ہرجانہ اداکرنے سے…
طاہرالقادری نے نظام المدارس پاکستان کا نیا نصاب پیش کردیا
لاہور: قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مدارس دینیہ کے نصاب کے موضوع پر منعقدہ قومی کانفرنس میں نظام المدارس پاکستان کا نیا نصاب پیش کر دیا ہے۔
ڈاکٹر طاہرالقادری نے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درس نظامی کا…
حلقہ این اے 249؛ عمران خان نے 1997میں کراچی سے پہلی بار انتخاب لڑا
کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے 1997 میں کراچی میں چراغ کے انتخابی نشان سے عام انتخابات میں حصہ لیا تھا جن میں سے ایک حلقے کے بہت سے علاقے اب این اے 249 میں شامل ہیں۔
آج کے این اے 249 اور ماضی کے این اے 184 میں فرق صرف اتنا ہے کہ بڑھتی…
آوارہ کتوں کا معاملہ، ایم پی اے فریال تالپوراورگیان چند کومعطل کرنے کا حکم
سکھر: سندھ ہائی کورٹ سکھر نے آوارہ کتوں کے معاملہ پر دو ایم پی ایز کی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے جن میں پیپلز پارٹی کی راہنما فریال تالپور اور گیان چند ایسرانی شامل ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے سندھ کے مختلف علاقوں میں سگ…
غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس، رؤف صدیقی و دیگر پر فرد جرم عائد
کراچی: احتساب عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اور دیگر ملزمان کیخلاف محکمہ سندھ اسمال انڈسٹریز میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔
کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی اور دیگر ملزمان…