Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان اورکویت نے ویزا مسائل حل کرنے پر اتفاق کرلیا، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اورکویت نے ویزا مسائل حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔
وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصیر المحمد الصباح نے ملاقاتیں کیں، جس میں…
نیب قوانین میں ترمیم؛ پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم،پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر غورشروع کردیا جب کہ حکومت نے ان معاملات پر اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم…
حکومت کا آئینی ترامیم کیلیے اپوزیشن سے بیک ڈور رابطے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے درکار آئینی ترامیم کیلیے اپوزیشن کے ساتھ بیک ڈوررابطے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ، سمندرپار پاکستانیوں کوانتخابات لڑنے کی اجازت اورسینیٹ انتخاب میں ووٹ قابل شناخت بنانے کیلیے درکار…
وفاقی کابینہ نے 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے منگل کے روز وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی جس کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے 19اشیا پرسبسڈی دی جائیگی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر صنعت و تجارت حماد…
PIA میں انجینئرز کی اسامیوں کیلیے نان انجینئرز کی بھرتیوں کا انکشاف
کراچی: پی آئی اے میں انجینئرز کی اسامیوں کیلیے نان انجینئرز کی بھرتیوں کا انکشاف،بطور ایئر کرافٹ انجینئرز 577 بھرتیوں میں 404 انجینئر ہی نہیں ہیں۔
پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب سے سی ای او پی آئی اے ارشدملک کو خط لکھا گیا ہے جس…
آرمی چیف کا دورۂ بحرین، افغانستان میں قیام امن کے مذاکرات میں شرکت
منامہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور افغانستان کی صورت حال کے حوالے سے کثیر الملکی مذاکرات میں شرکت کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کا دورہ کیا جہاں…
پے در پے شکست کا سامنا ہو تو دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر…
تحریک انصاف کی حکومت بہترین نہیں لیکن عمران خان واحد امید ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ تحریک انصاف کی حکومت بہترین ہے لیکن عمران خان اس ملک میں واحد امید ہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی (ن) لیگی رہنماؤں کو دھکے اور ہاتھا پائی
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیئے جب کہ گربیان بھی پکڑا۔
آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس ہوگا، جس کا اپوزیشن…
لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے: شیخ رشید
اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے، پی ڈی ایم کو آج کے اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی، اپوزیشن لانگ مارچ کرے گی اور اب پنجاب پر ان کی توجہ ہوگی۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ…