Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم کو ووٹ دوں گا، عمران خان آج کا میچ با آسانی جیت جائیں گے: مونس الہٰی
اسلام آباد : مونس الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ووٹ دوں گا، عمران خان آج کا میچ با آسانی جیت جائیں گے۔
حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما مونس الہی بھی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے۔ مونس الہی نے کل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت کے سوال پر…
آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائیگا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے
اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائے گا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کپتان کا ورکر پوری طرح سے کپتان کے پیچھے کھڑا ہے، آج…
کپتان نئے ولولے اور طاقت کیساتھ مافیاز کیخلاف جہاد جاری رکھیں گے : فردوس عاشق
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ آج ایک نیا رخ اختیار کرنے جا رہی ہے، کپتان ایک نئے ولولے اور طاقت کے ساتھ مافیاز کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
میرا اعتماد کا ووٹ میرے کپتان وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے : اسد عمر
اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ یقین ہے عمران خان کبھی بھی عوام کے اعتماد کے ساتھ خیانت نہیں کرے گا، میرا اعتماد کا ووٹ میرے کپتان وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…
وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے، قومی اسمبلی کا اجلاس سوا بارہ بجے شیڈول
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج اعتماد کا ووٹ لیں گے، قومی اسمبلی کا اجلاس دن سوا بارہ بجے شیڈول ہے۔ 340 کے ایوان میں حکومتی اتحاد کی تعداد 180 جبکہ اپوزیشن کے پاس 160 ووٹ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے…
انسداد کرپشن پر کسی قسم کی نرمی اور سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا مشن ہر طرح کی کرپشن کا خاتمہ ہے اور اس کیلئے کسی قسم کی نرمی اور سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سیاسی رہنما منیر احمد خان نے ملاقات کرکے تحریک…
احتساب عدالت کے جج اور خواجہ سلمان رفیق میں دلچسپ مکالمہ
لاہور: پیراگون کرپشن ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج اور خواجہ سلمان رفیق میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔
خواجہ سلمان رفیق نے استدعا کی کہ عدالت سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں، احتساب عدالت کے احاطہ میں بہت گندگی ہے۔
جج احتساب عدالت نے…
خاتون ٹیچر کا پلاٹ ہتھیانے والے قبضہ مافیا کیخلاف اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی
لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے خاتون استاد کا پلاٹ ہتھیانے والے قبضہ مافیا پر پرچہ کاٹ دیا۔
مکمل انکوائری کے بعد غیر قانونی قابض سات افراد کے خلاف پرچہ درج کیا گیا جن میں ارشد علی، محمد عثمان، ایس سی او لینڈ ریکارڈ سینٹر ملتان ندیم لودھی،…
پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے2 اراکین سندھ اسمبلی کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔
پی ٹی آئی نے ایم پی اے اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کردیے، مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے…
اسلام آباد میں آج سے تین روزہ سیاحتی اور فیملی میلے کا آغاز
اسلام آباد میں آج سے تین روزہ سیاحتی اور فیملی میلے کا آغاز ہو گیا۔
تین روزہ فیسٹول میں اسلام آباد اور گردونواح کے شہریوں کو تفریح کی بہترین سہولتیں میسر ہونگی۔ میلے کے آغاز پر وفاقی وزراء عمر ایوب، فہمیدہ مرزا ، غلام سرور خان نے میڈیا…