Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمران خان نے خطاب میں اپنے ہی ارکان اسمبلی کو چور کہہ دیا، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر اور نومنتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے خطاب میں دراصل اپنی ہی جماعت کے ارکان اسمبلی کو چور کہا ہے۔
عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران…
ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں، الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو جواب
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو نظرانداز نہیں کرسکتے اور نہ ہی ترمیم کرسکتے ہیں لہذا ہمیں کام کرنے دیں اور کیچڑ نہ اچھالیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان…
سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
وفاق دارالحکومت میں عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ…
ایوان بالا کے انتخابات کے بعد اب تمام نظریں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مرکوز
اسلام آباد : سینیٹ کا انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد اب تمام نظریں ایوان بالا کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے اہم دفاتر کے لیے ہونے والے انتخابات پر مرکوز ہیں۔
سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ کے بعد اپوزیشن جماعتیں ایوان بالا میں اپنی اکثریت…
پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی، اسلم ابڑو اور شہریار خان کو اظہار وجوہ کے نوٹسز
کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر 2 اراکین سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کر دیئے۔
مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے چیئرمین سلمان آفتاب نے تحریک انصاف کے اراکین…
سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی عوام کے جذبات کی ترجمانی
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی عوام کےجذبات کی ترجمانی ہے، مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف کچھ نہیں کریں گے تو ایسے عوامی فیصلے آئیں گے، پی ڈی ایم اجلاس میں مستقبل کا لائحہ عمل مشاورت سے مرتب کریں…
اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر جمہوریت پسند شرمندہ ہے، ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹ کو جعلی عزت دینے…
وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا: فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی، اس کے باوجود وزیراعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا۔
معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
وزیراعظم کا سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب
اسلام آباد : وزیراعظم نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا، قومی اسمبلی میں اوپن طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔
دوسری جانب وزیراعظم کے زیر صدارت حکومتی وزرا…
حکومت جاچکی لیکن اس کو سنبھالنے والے نہیں جانے دیتے، آصف زرداری
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت جاچکی ہے، جو انکو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں۔
قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پیش گوئی کی تھی کہ حکومت مارچ میں چلی جائے گی۔ جس…