Browsing Category
پاکستان
پاکستان
انسان غلط کام خود کرتا ہے اور پھر کہتا ہے کہ اللہ مالک ہے، چوہدری شجاعت
لاہور: سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ انسان غلط کام خود کرتا ہے اور پھر کہتا ہے کہ اللہ مالک ہے، کالا کبھی سفید نہیں ہو سکتا جب تک خود اس کو ٹھیک کرنے کیلئے محنت نہ کی جائے۔
سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب…
حکومت کی بدترین کارکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے، شہبازشریف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نہ میں نجومی اور نہ میں ولی ہوں لیکن حکومت کی بدترین کارکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے۔
قومی اسمبلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج ہر ممبر نے اپنے…
جسے آنکھ بند کرکے الیکشن جیتنا تھا وہ حکومت پریشان ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جنہیں آنکھ بند کر کے الیکشن جیتنا چاہیے تھا وہ حکومت پریشان ہے، وہ ہار رہے ہیں ان کی حکومت جا رہی ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول…
یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے ایک سو دس فیصد پر امید ہیں : شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے ایک سو دس فیصد پر امید ہیں۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حیدر گیلانی کی ویڈیو کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا پانچ چھ ویڈیوز سامنے آئی ہیں، آپ…
آج سچ کی جیت ہوگی، جھوٹ کی سیاست کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑیگا : وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آج سچ کی جیت ہوگی، جھوٹ کی سیاست کو پھر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی شفاف سیاست کی علمبردار ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ…
سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی : فواد چودھری
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایوان بالا میں سب سے بڑی جماعت ہوگی، سینیٹ انتخاب میں تحریک انصاف با آسانی جیت جائے گی۔
وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ شیخ کو 180 سے زائد…
سینیٹ انتخابات؛ وزیراعظم بیلٹ پیپر ضائع ہونے پر شہریار آفریدی پر برہم
اسلام آباد: شہریار آفریدی نے سینیٹ انتخاب کے بیلٹ پیپر پر دستخط کرکے اپنا ووٹ ضائع کردیا، جس پر وزیراعظم عمران خان نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔
سینیٹ انتخابات میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے سے جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ تمام سیاسی…
پہلے ہی جیتے ہوئے ہیں ، جس مقصد کیلئے آئے تھے پورا ہوچکا : یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد : یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں ملیں گے، پہلے ہی جیتے ہوئے ہیں، جس مقصد کیلئے آئے تھے وہ پورا ہوچکا۔
سابق وزیراعظم و پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل منظر عام پر…
وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا
اسلام آباد : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما کے وکیل نے استعفیٰ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت کی۔…
پاکستان میں افغان مہاجرین کو اسمارٹ کارڈز جاری کیے جائیں گے
اسلام آباد : حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغان مہاجرین جن کے ‘پروف آف رجسٹریشن’ (پی او آر) کارڈز کی مدت 2015 میں ختم ہوچکی ہے انہیں رواں برس تصدیق کے بعد نئے اسمارٹ کارڈز جاری کیے جائیں گے۔
وزارت اسٹیٹس اینڈ فرنٹیئر ریجنز…