Browsing Category
پاکستان
پاکستان
دشمن کے ہائبرڈ حملوں کا توڑ کرنے کیلئے جنگی حکمت عملی وضع کرنا ہوگی، صدر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دشمن کے روایتی اور ہائبرڈ حملوں کا توڑ کرنے کیلئے مسلح افواج کی پیشہ وارانہ تیاریوں کے ساتھ ساتھ ہائبرڈ جنگی حکمت عملی وضع کرنا ہوگی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے شرکا میں سرٹیفکیٹ…
لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہتے ہیں۔
سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں کی سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق درخواست پر…
بلوچستان سے سینیٹ کی 12نشستوں پر31امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان سے سینیٹ کی 12نشستوں پر31امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا، پولنگ کا سامان بلوچستان اسمبلی پہنچا دیاگیا پولنگ صبح 9سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، بلوچستان اسمبلی کے 65ارکان اپنا ووٹ استعمال کریں گے…
ووٹ مانگنا میرا حق ہے اسی لیے وزیراعظم سے بھی ووٹ مانگا، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹ مانگنا ہمارا حق ہے اسی لیے وزیراعظم عمران خان سے بھی ووٹ مانگا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں اپنا فرض سمجھتے ہوئے…
سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن اپنی حکمت عملی سے اپنے سینیٹرز کو منتخب کروائے گی، اختر مینگل
کوئٹہ (سٹی رپورٹر )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کو جمہوریت اور آئین کی پاسداری پر لاشوں کے تحفے ملے ہیں بلوچستان میں کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں سیاسی کارکنوں کی نعشیں نہ ملی…
ملک مزید بحرانوں کا متعمل نہیں ہوسکتا ،نواب ثناءاللہ زہری
کوئٹہ ( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے چایئے ملک مزید بحرانوں کا متعمل نہیں ہوسکتا امید ہے ملک میں سینیٹ انتخابات خوش اسلوبی سے ہونگے اور اکثریت رکھنے…
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
جنوبی وزیر ستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈرنورستان عرف حسن بابا مارا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر جنوبی…
ماضی کے قرضوں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں لئے گئے قرضو ں کے باعث روپے کی قدر پر دباؤ آیا اور مہنگائی ہوگئی۔
لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب ترقیاتی…
پاکستان کا قطر سے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا معاہدہ، 316 ملین ڈالر بچت
اسلام آباد: قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی کا معاہدہ ہوگیا ہے جس سے پاکستان کو 316 ملین ڈالر کی بچت ہوگی۔
قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فیMMBT سے کم کرکے9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے جس سے پاکستان کو…
سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو وکلا کے چیمبر گرانے سے روک دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ کو کچہری میں وکلا کے چیمبر گرانے سے روک دیا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملے سے متعلق معاملے کی سماعت کی۔ اسلام آباد بار کونسل نے وکلاء کیخلاف…