Browsing Category
پاکستان
پاکستان
یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان
اسلام آباد: اوگرا نے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اور اس حوالے سے اوگرا نے سمری پیٹرولیم…
الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، پراپیگنڈا کرنے والے جان لیں عوام کی خدمت کھوکھلے دعوؤں سے نہیں ہوتی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی…
سینیٹ الیکشن : آج امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے
اسلام آباد : سینیٹ الیکشن، آج امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے، ایوان بالا کی 48 نشستوں پر الیکشن 3 مارچ کو ہوگا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 9 امیدوار مد مقابل ہیں، متبادل امیدوار آج ریٹرننگ آفیسر کو…
ڈسکہ الیکشن میں ووٹ چرانے والوں کیخلاف کیس درج نہ ہوسکا: شاہد خاقان عباسی
کراچی : شاہد خاقان عباسی ن کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن میں ووٹ چرانے والوں کیخلاف کیس درج نہ ہوسکا، پریذائیڈنگ آفیسرز کو اغوا کیا گیا، مگر کارروائی نہ ہوئی، الیکشن چوری کرنے کا کھرا وزیراعظم تک جاتا ہے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی…
2 امریکی بہنیں دو بھائیوں سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئیں
تلہ گنگ : دو امریکی بہنیں تحصیل تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئیں۔
ایک بھائی کی شادی چار ماہ قبل ہوچکی ہے۔ ایک دلہن امریکہ میں سکول ملازم اور دوسری پولیس افسر ہے جبکہ دونوں بھائی مجاہد اور نعمان درزی…
عمران خان کو بتا دیا گیا ہے کہ پارٹی میں دوریاں پیدا ہو چکی ہیں
لاہو سینیٹ الیکشن زوروں پر ہیں اور عمران خان صاحب سری لنکا دورے پر چلے گئے۔بظاہر تو ایسے ہی تاثر مل رہا ہے کہ کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو سینیٹ الیکشن کی ہار جیت سے کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ پی ٹی آئی میں جس قدر دراڑیں سامنے آ چکی ہیں اور…
جعلی بینک اکاونٹس کیس؛ ملزم سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑاراضی پلی بارگین سے برآمد
راولپنڈی: جعلی بینک اکاونٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے بڑی ریکوری کرتے ہوئے ملزم احسان الہیٰ سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑ اراضی پلی بارگین سے برآمد کرلی۔
جعلی بینک اکاونٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے بڑی ریکوری کرتے ہوئے ملزم احسان الہیٰ سے 21…
ن لیگ کو 23 پولنگ سٹیشن پر اعتراض ہے تو وہاں دوبارہ الیکشن کرالے : پی ٹی آئی
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ قانونی طور پر الیکشن کمیشن رزلٹ روکنے کا مجاز نہیں، مسلم لیگ ن کو 23 پولنگ سٹیشن پر اعتراض ہے تو وہاں دوبارہ الیکشن کرالے، مسلم لیگ ن بار بار اپنا موقف تبدیل کر رہی ہے۔
وفاقی وزیر فواد…
20 پولنگ سٹیشن نہیں ، پورے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے: ن لیگ
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نون نے مطالبہ کیا ہے کہ 20 پولنگ سٹیشن نہیں، پورے این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے، ڈسکہ میں ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف وزری ہوئی، حکومت پنجاب یہ بتانے میں ناکام رہی کہ 20 پریذائڈنگ آفیسر کہاں گئے۔…
این اے 75 ڈسکہ، 20 مشتبہ پولنگ سٹیشنز میں سے 4 کلیئر ہیں: ریٹرننگ افسر
اسلام آباد : الیکشن کمیشن میں این اے 75 میں ری پولنگ کی درخواست پر ریٹرننگ افسر نے اپنے بیان میں کہا کہ 20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج نہیں مل رہے تھے، پریذائیڈنگ افسران سے رابطہ نہیں ہو پا رہا تھا، 20 مشتبہ پولنگ سٹیشنز میں سے 4 کلیئر ہیں،…