Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سینیٹ الیکشن : پنجاب میں پی ٹی آئی امیدواروں کو کامیاب کرایا جائیگا: عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرایا جائے گا، امیدواروں اور گروپس کے مابین بہترین کوآرڈینیشن یقینی بنائیں گے۔
سینیٹ الیکشن میں کامیابی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب متحرک…
حکومت خود الیکشن چوری کرنے میں ملوث ہے: شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت خود الیکشن چوری کرنے میں ملوث ہے، ڈسکہ میں ری پولنگ کی بات نہیں، حکومت دھونس جما رہی ہے، حکمرانوں سے پارلیمان ممبران سمیت ہر کوئی تنگ ہے۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں…
الیکشن ٹربیونل : پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات کیلئے نا اہل قرار
لاہور : الیکشن ٹربیونل نے پرویز رشید کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے بطور الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل پرویز رشید کی سینیٹ…
سینیٹ انتخابات؛ تحریک انصاف قیادت کی ایم کیوایم سے تعاون کی درخواست
کراچی: تحریک انصاف کی قیادت نے ایم کیوایم پاکستان سے سینیٹ انتخابات میں تعاون کی درخواست کی ہے۔
سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لئے حکومتی وزرا اپنے اتحادیوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں، اسی حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور وزیر خزانہ…
ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنیوالے عناصر بے نقاب ہو چکے
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی کو روکنے کی ہر کوشش ناکام رہے گی، پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے عناصر بے نقاب ہو چکے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی…
چیف الیکشن کمشنر کی سینئر افسران سے این اے 75 کی صورتحال پر مشاورت
اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر نے سینئر افسران سے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کی صورتحال پر مشاورت کی، ریٹرننگ افسر سے تمام تر صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ ن کی نتیجہ روکنے کی آر او کو کی گئی…
این اے 75: ریٹرننگ افسر نے انتخابی نتائج روک دیئے، حتمی اعلان الیکشن کمیشن کریگا
ڈسکہ : ریٹرننگ افسر نے این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی نتائج روک دیئے، حتمی نتیجے کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا، 23 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ تاخیر کا شکار رہا، 337 پولنگ سٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کی نوشین افتحار کو تحریک…
ڈسکہ سے پی ٹی آئی 7827 ووٹوں کیساتھ میدان مارچکی: فردوس عاشق اعوان
ڈسکہ : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ سے پی ٹی آئی 7827 ووٹوں کیساتھ میدان مارچکی، احسن اقبال، جاوید لطیف، عطا تارڑ نے آر او کو یرغمال بنا رکھا ہے، الیکشن نتائج کا اعلان کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب…
این اے 75 میں جعلسازی کیساتھ نتائج بنائے گئے، پریذائیڈنگ آفیسرز کو اغوا کیا گیا
ڈسکہ : احسن اقبال نے کہا ہے کہ این اے 75 میں جعلسازی کے ساتھ نتائج بنائے گئے، پریذائیڈنگ آفیسرز کو اغوا کیا گیا، انکوائری ہونے چاہیے کہ کن لوگوں نے یہ کام کیا، ان پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ ہونی چاہیے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما…
سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کر گئے
پاکستان مسلم لیگ نون کے سینٹر رہنما ءوسینٹر مشاہداللہ خان انتقال کرگئے پارٹی کے رہنما وسابق گورنر محمد زبیر نے ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی واضح رہے کہ سینٹر مشاہداللہ خان کافی عرصہ سے شدید علیل تھے