Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سینیٹ انتخابات؛ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال
اسلام آباد / لاہور / کراچی: الیکشن کمیشن میں سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔
3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے مجموعی طور پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔…
وزیراعظم عمران خان کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کی درخواست دائر
اسلام آباد: بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی نے ان کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کا الزام لگاتے ہوئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے بھانجے شیراز…
الیکشن کمیشن کو حلیم عادل شیخ کیخلاف ایف آئی آر کٹوانی چاہیئے: سعید غنی
کراچی : سعید غنی نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ خوش ہیں، الیکشن کمیشن کو حلیم عادل شیخ کیخلاف ایف آئی آر کٹوانی چاہیئے۔
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اپنے لوگ…
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو آج ملیر کوٹ میں پیش کیا جائیگا
کراچی : اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو آج ملیر کوٹ میں پیش کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی رہنما اور دیگر کے خلاف دہشتگردی دفعات کے تحت چار مقدمات درج ہیں، ان پر ضمنی الیکشن کے دوران کارسرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی اور ہوائی فائرنگ کا…
سب دیکھ لیں گے حکومت آئینی مدت کا آخری دن بھی پورا کرے گی: گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سب دیکھ لیں گے حکومت آئینی مدت کا آخری دن بھی پورا کرے گی، پارلیمنٹ کے باہر ناکام اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر بھی ناکام ہی ہوگی۔
گورنرپنجاب چودھری سرور نے پارٹی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد : سیکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 3 امن دشمن ہلاک کر دیئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات…
ناراض ایم پی اے خرم لغاری کی وزیر اعظم سے ملاقات
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین اور ناراض ممبر صوبائی اسمبلی خرم سہیل خان لغاری نے ملاقات کی۔
خرم لغاری نے وزیر اعظم کو اپنے حلقے سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے عوام کو درپیش…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر مصر چلے گئے
اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر مصر چلے گئے۔ مصری ہم منصب سے مذاکرات کے علاوہ تاجر برادری سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مصر کے دو روزہ دورے پر روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں کہا…
اوپن اور خفیہ رائے شماری دونوں طریقوں سے مقابلے کیلئے تیار ہیں : گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ ہم اوپن اور خفیہ رائے شماری دونوں طریقوں سے مقابلے کے لیے تیار ہیں، پنجاب میں اپنی مطلوبہ نشستیں آسانی سے جیت جائیں گے۔
گورنر پنجاب چودھری سرور نے اپنے بیان میں کہا کہ انشاءاللہ سینیٹ انتخابات…
سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے، اوپن بیلٹ پر اپوزیشن کی دوغلی پالیسی عوام کی سامنے عیاں ہو چکی ہے۔
وزیر اعلی پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں منتخب نمائندوں نے…