Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے
اسلام آباد : سینیٹ انتخابات 2021 کے لئے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سینیٹ کی 48 نشستوں پر 170 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ امیدواروں کی ابتدائی فہرست آج جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ کوائف کی سکروٹنی کا عمل…
چیئرمین نیب کی افسران کو میگاکرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمن جسٹس (ر) جاوید اقبال نے افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف میگا کرپشن کے مقدمات قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے تاکہ بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جاسکے۔
نیب سے جاری…
ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں قلیل مدتی ویزا سکیورٹی کلیئرنس سے مستثنیٰ
اسلام آباد : وزارت داخلہ نے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں، قلیل مدتی ویزا کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مستثنی دیا گیا، 30 روز کا میڈیکل اور تین ماہ کا ورک ویزا 48 گھنٹے میں ملےگا۔
پالیسی کے حوالہ سے اہم دستاویز حاصل کرلیں۔ ایک سال کا…
پنجاب کے غیرتسلی بخش کارکردگی والے بیوروکریٹس کو نوٹسز ارسال
اسلام آباد : صوبہ پنجاب میں عوامی شکایت کو نظر انداز کرنے یا ان پر کارروائی میں تاخیر پر ایک مرتبہ پھر بیوروکریٹس لپیٹ میں ہیں اور دفتر وزیراعظم سے کئی سینئر حکام کو اظہار وجوہ کے نوٹسز موصول ہوچکے ہیں۔
دفتر وزیراعظم کے مطابق پاکستان سٹیزن…
سیاسی ماحول گرم رکھنے کیلئے پی ڈی ایم نئے اعلانات کر رہی ہے : گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی ماحول گرم رکھنے کیلئے پی ڈی ایم نئے اعلانات کر رہی ہے، سیاسی مخالفین چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحر یک عدم اعتماد کا نتیجہ مت بھولیں، اپوزیشن ناکام ہوگی، عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: جے آئی ٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس کی تحقیقات کے لئے چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکشین کے مطابق جے آئی ٹی میں پولیس اور حساس اداروں کے نمائندے، ایس ایس پی…
سندھ میں 12 ہزار 444 اسکولوں کے غیر فعال کرنے کا نکشاف
کراچی سندھ بھر میں تعلیمی اداروں کی صورتحال پر چشم کشا رپورٹ سامنے آگئی، صوبے میں 12 ہزار 444 اسکولوں کے غیر فعال کرنے کا نکشاف ہوا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی اسکول شماری سے متعلق حالیہ رپورٹ کے تحت صوبے بھر میں 49 ہزار 103 اسکولوں میں سے…
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت پیر کو ہو گی
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ (پیر) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواست پر سماعت کرے گا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کیس کی پیروی سے ہٹا دیا گیاجبکہ پنجاب حکومت کی…
دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو اورایم تھری عارضی طور پر بند
لاہوردھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو اورایم تھری کوعارضی طور پر بندکر دیا گیا۔ترجمان موٹروے نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے لیہ تک بند کر دی گئی ہیں اور ایم 3 کو لاہور سے سمندری تک…
نواز شریف کے پاسپورٹ کا پیرکو آخری دن
اسلام آباد سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد پیر کو رات 12 بجے معیاد ختم ہو جائے گی۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد15 فروری کو پوری ہو رہی ہے…