Browsing Category
پاکستان
پاکستان
فضل الرحمان نے چندے کے پیسے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کے ذریعے بنائیں
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں، چندے کے پیسے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کے ذریعے بنائیں۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہر دور میں عوام…
فارن فنڈنگ پر چلنے والی جماعتوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگائی جائے: رانا ثناء اللہ
لاہور : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ پر چلنے والی جماعتوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگائی جائے، تین سال سے چور چور کا شور مچانے والا چور پکڑا جاچکا، ان کا اعتراف جرم الیکشن کمیشن میں موجود ہیں، اب ان کو سزا دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں…
کراچی متنازعہ مردم شماری پر خاموش نہیں رہے گا، ہر سطح پر لڑائی ہوگی: مصطفیٰ کمال
کراچی : مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی متنازعہ مردم شماری پر خاموش نہیں رہے گا، اعدادوشمار درست نہ ہوئے تو ہر سطح پر لڑائی ہوگی، وفاق اتحادیوں کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے، ایم کیو ایم جیسی جماعت کوآج تک نیب کا نوٹس کیوں نہیں آیا۔
پاک سر…
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں زیر تعمیر پولیس چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے اڑا دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں دتہ خیل روڈ پر گاؤں احمد خیل بابری اڈہ کے قریب زیر تعمیر پولیس چیک پوسٹ کو…
ذاتی مفادات کی خاطر اپوزیشن نے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی، ذاتی مفادات کی خاطر اپوزیشن نے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عملی…
مودی سرکار کی سازش پھر بے نقاب، یعنی گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
اسلام آباد : مودی سرکار کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، یعنی گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، بی جے پی حکومت اور میڈیا کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے بی جے پی سرکار کو 5…
پی ڈی ایم نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھ دیا، حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پی ڈی ایم نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھا ہواہے۔ یہ غیر فطری اتحاد وقت کے ساتھ ختم ہو رہا ہے۔ عثمان بزدار کہتے ہیں کہ حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں۔
اپوزیشن کی…
محکمہ ریلوے، لاہور ڈویژن کی ساتوں آپریشنل سیٹوں پر تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران تعینات
لاہور : محکمہ ریلوے میں بھی خواتین افسروں نے اپنی دھاک بٹھا دی، ریلوے لاہور ڈویژن کی ساتوں آپریشنل سیٹوں پر تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران تعینات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ریل گاڑیوں کی آمدورفت، ٹریک، پراپرٹی اور کمرشل سمیت تمام معاملات…
پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک متاثر، پروازیں منسوخ
لاہور : پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ نہ ہونے کے برابر رہ گئی، موٹروے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا جس کے سبب 13 پروازیں منسوخ اور 13 ہی تاخیر کا شکار…
ملائیشیا میں ضبط شدہ پی آّئی اے طیارے کے 118 مسافر وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد : ملائیشیا میں ضبط ہونے والے پی آّئی اے کے طیارے کے مسافروں کی متبادل ذریعے سے واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق 118 مسافر آج نجی ائیرلائن کے ذریعے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، پرواز پاکستانی وقت…