Browsing Category
پاکستان
پاکستان
الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج، بلاول کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور / اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں پیپلز پارٹی کا وفد شرکت کرے گا۔ بلاول…
گلوبل فنڈ کا انڈس اسپتال پر42 لاکھ ڈالرکی دھوکہ دہی کا الزام
کراچی: گلوبل فنڈ نے پاکستان کے انڈس اسپتال پر42 لاکھ ڈالر کے فراڈ کا الزام عائد کیا ہے۔
ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کے خلاف کام کرنے والے بین الااقوامی گلوبل فنڈ نے پاکستان کے انڈس اسپتال پر 42 لاکھ ڈالرکی دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے…
مریم نواز کی شہباز شریف سے ملاقات، پی ڈی ایم کے فیصلوں سے متعلق آگاہ کیا
لاہور : مریم نواز نے لاہور کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے لیگی صدر کو پی ڈی ایم کے فیصلوں سے متعلق آگاہ کیا۔
لیگی رہنما مریم نواز نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتساب…
وفاقی حکومت نے چئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے چئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی۔ نعیم بخاری کو عہدے سے…
وزیراعظم عمران خان سے اسامہ ستی کے والد کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے مقتول اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے اسامہ ستی کی روح کے ایصال ثواب اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ عمران خان نے المناک واقعے پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے…
سینیٹ الیکشن؛ تحریک انصاف کے لیے (ق) لیگ کے ارکان اہمیت اختیار کرگئے
اسلام آباد: آئندہ ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات اور ایوان بالا میں اپنا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین لانے کے لئے (ق) لیگ کے ارکان اسمبلی اہمیت اختیار کرگئے ہیں۔
آئندہ ماہ 48 سینیٹرز اپنی مندت مکمل کرکے ریٹائر ہوجائیں گے ان کی جگہ نئے سینیٹرز…
مولانا چائے پینے نہیں بلکہ پلانے جا رہے ہیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
پشاور: مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان راولپنڈی چائے پینے نہیں بلکہ پلانے جارہے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاک فوج کے ترجمان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی…
خیبر پختونخوا کی تمام جامعات میں نئے ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا کی تمام جامعات میں نئی بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے پینشن کی سہولت ختم کردی گئی۔
صوبے کی جامعات شدید مالی بحران کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث بچت کے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے…
لاہور ایئرپورٹ پر کروڑوں روپے کی دو کلو ہیروئن برطانیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی اعلی کوالٹی کی ہیروئن برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
ہیروئن خوبصورت گل دانوں اور ڈیکوریشن پیس میں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
اے این ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل …
وزیراعظم نے مہنگائی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔
اجلاس آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں چینی کی قیمت میں اضافے اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ لیا…