Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمر قید پانے والا مجرم جیل سے سابقہ بیوی کو سوشل میڈیا کے ذریعے حراساں کرنے لگا
کراچی: عمر قید پانے والا مجرم قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے چیلنج بن گیا اور سینٹرل جیل سے سابقہ بیوی کو سوشل میڈیا کے ذریعے حراساں کرنے لگا۔
سندھ ہائی کورٹ میں مجرم نعیم شیخ کی سابقہ اہلیہ اسما مشتاق تحفظ کیلئے درخواست پر سماعت…
پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے امیرحکمرانوں کی کرپشن کو دوبارہ بے نقاب کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا میری کرپشن کے خلاف 24 سالہ جدوجہد ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیرحکمرانوں کو بے نقاب…
پنجاب بھر میں دھند کا راج، حدنگاہ انتہائی کم، موٹروے کے مختلف سیکشن بند
لاہور : پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا۔ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کر دی۔
پنجاب…
اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں، قوم سیاست کے ان منفی کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ اہم قومی ایشوز پر اپوزیشن کی سیاسی پوائنٹ…
وزیراعظم 15 جنوری کو لاہور آئیں گے، مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے
اسلام آباد : وزیراعظم 15 جنوری کو لاہور آئیں گے۔ عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم کی لاہور آمد پر وزیراعلی عثمان بزدار صوبے کے امور پر بریف کریں گے۔ وزیراعظم کو بورڈ آف ریونیو کے حکام اپنے اقدامات بارے بریف کریں گے۔…
پی ڈی ایم مسترد اور مایوس عناصر کا غیر فطری اتحاد ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مسترد اور مایوس عناصر کا غیر فطری اتحاد ہے، اپوزیشن جان لے بیان بازی سے عوام کی خدمت نہیں ہو سکتی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی جس میں…
شہزاد اکبر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، اوچھے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جاسکتا
اسلام آباد : احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کے الزامات جھوٹ کا پلندہ، اوچھے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جاسکتا، نااہل حکمرانوں سے جان چھڑانا وقت کی اہم ضرورت ہے ، عمران خان بتائیں، ملکی معیشت کی بربادی کا ذمہ دار کون ہے؟۔
پاکستان ملسم…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں شدید سردی کا راج ہے۔
موسم کاحال بتانے والوں کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں…
بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے، وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بجلی کا بریک ڈاؤن صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے۔
اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہم پریس کانفرنس بریفنگ ہوئی، پاور پلانٹ کے سیفٹی سسٹمز نے خود…
اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تبدیلی ایک مسلسل عمل کا نام ہے اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے۔
ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کے 22 کروڑ عوام میں سے صرف 3 ہزار لوگ…