Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد مرحلہ وار بحالی کا آغاز
لاہور / کراچی: مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے کے سبب ملک اندھیرے میں ڈوب گیا جس کے بعد پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی بحالی شروع ہوگئی ہے۔
رات بارہ بجے کے قریب ملک کے مختلف شہروں میں بیک وقت بجلی کی فراہمی بند ہوگئی اور ملک…
کراچی: چارجڈ پارکنگ کے نام پر سرکاری عملے اور پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے لوٹ مار
کراچی : شہر قائد میں چارجڈ پارکنگ کے نام پر لوٹ مار، کے ایم سی، ڈی ایم سیز، پولیس اور دیگر اداروں کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے قانونی و غیر قانونی سائٹس پر دگنی تگنی چارج پارکنگ فیس وصولی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا: مریم اورنگزیب
لاہور : ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا۔
بجلی بریک ڈاون پر ردعمل میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نااہلی کی قیمت آج پوری قوم ادا کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ…
ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی مرحلہ وار بحالی شروع
لاہور : ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی شروع ہو گئی، لاہور، اسلام آباد، کراچی ، ملتان ، پشاور سمیت کئی علاقوں کو بجلی کی مرحلہ وارفراہمی جاری ہے، ملک کے کئی اضلاع تاحال بجلی سے محروم ہیں، این ٹی ڈی سی نے بجلی کے بریک ڈاؤن کی…
بھارت کو بڑی سفارتی شکست، سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ لے سکا
اسلام آباد : بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دو اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی نہ لے سکا، کمیٹی رکن ممالک نے بھارت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہ بھارت ان کمیٹیوں کو پاکستان کے خلاف اپنے گھنائونے مقاصد کے لیے اسعتمال کرسکتا ہے۔…
بجلی کی ترتیب وار بحالی جاری، سسٹم کی مکمل بحالی میں چند گھنٹے مزید لگیں گے،: وزیر توانائی
اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد ریجن میں بجلی بحال ہو گئی۔ جھنگ، میانوالی اور ملتان میں بھی سپلائی بہتر ہو رہی ہے۔ سسٹم کو مکمل آن لائن آنے میں کچھ گھنٹے لگیں گے۔
اسلام…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لئے مقرر کر دیئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس سے متعلق تمام 6 مقدمات سماعت کے لئے مقرر…
کراچی: سائٹ ایریا ہارون آباد کی کیمیکل کی فیکٹری میں آتشزدگی، کئی مزدور زخمی
کراچی : کراچی کے علاقے سائٹ ایریا ہارون آباد کی کیمیکل کی فیکٹری میں آتشزدگی، آگ سے جھلس کر کئی مزدور زخمی ہوگئے۔
آتشزدگی کے باعث فیکٹری کی چھت پر پھنسے 2 مزدوروں کو نکال لیا گیا۔ ریسکیو عملے نے دونوں مزدوروں کو نکالا۔ ایم ڈی واٹر بورڈ…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ہے، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، آزاد کشمیر میں مطلع جزوی طور…
حکومت ہزارہ برادری کیساتھ، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ہزارہ برادری کے ساتھ کھڑی ہے، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مچھ کے…