Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا، اپوزیشن والے کبھی بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دینگے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ استعفوں کے معاملے…
انتقام کی منفی سیاست سے تکبر کی بو آتی ہے، اللہ کو تکبر پسند نہیں: پرویز الہٰی
لاہور : چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ انتقام کی منفی سیاست سے تکبر کی بو آتی ہے، اللہ تعالیٰ کو تکبر پسند نہیں۔
پرویز الہٰی سے ن لیگ کے سابق ایم این اے دیوان عاشق بخاری نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی…
احتساب قانون کے مطابق نہیں ہوگا تو نیب کیخلاف ایکشن لیں گے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: باغ ابن قاسم کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ڈنشاہ کی ضمانت منظور کرلی۔
سپریم کورٹ نے باغ ابن قاسم کرپشن کیس سے متعلق سماعت ہوئی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نے ریمارکس دیے کہ اس ملک کے ساتھ نیب کیا کر رہا ہے، اس سکینڈل کے اصل…
سانحہ مچھ میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ سانحہ مچھ میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑیں گے اور ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔
وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں نے وزیراعظم کی ہدایت پرکوئٹہ کا دورہ کیا، معلوم نہیں وزیراعظم کوئٹہ جاتے ہیں…
ڈکیتی میں مزاحمت پر سندھ مدرسہ کے بانی حسن آفندی کے پوتے زین آفندی قتل
کراچی: مزار قائد کے قریب بنگلے میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے مزاحمت پر سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کے پوتے زین حسن آفندی کو قتل کردیا۔
شہر قائد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں نے ایک شہری کی جان لے لی جبکہ…
مچھ واقعہ : وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام
کوئٹہ(آن لائن )مچھ واقعہ کے لواحقین اور دھرنے کے شرکاءسے وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام ،دھرنا منتظمین نے وزیراعظم کے آنے سے میتوں اور دھرنا ختم کرنے کو مشروط کردیا۔بدھ کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی…
آئندہ چیئرمین سینٹ بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہوگا: گورنر پنجاب چودھری سرور
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آئندہ چیئرمین سینٹ بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہوگا، اپوزیشن ہر محاذ پر ناکامی کے بعد ‘محفوظ راستے’ کی تلاش میں ہے۔
گورنر پنجاب سے رکن اسمبلی طلعت نقوی اور پارٹی وفود نے ملاقاتیں کی ہیں۔ اس…
عمران صاحب ڈھائی سال میں آٹا، چینی، گیس، بجلی، دوائی مہنگی ہوئی: مریم اورنگزیب
لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ڈھائی سال میں آٹا، چینی، گیس، بجلی، دوائی مہنگی ہوئی، پہلے منظم چوری پھر انکوائری کا ڈھونگ کرتے ہیں۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ مالی سال کی پہلی سہ…
ماضی کے حکمرانوں نے مہنگی بجلی کے معاہدوں سے قومی دولت پر ہاتھ صاف کیا
لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کا براہ راست انحصار سستی توانائی کی دستیابی پر ہے، ماضی کے حکمرانوں نے رینٹل پاور پلانٹس اور مہنگی بجلی کے معاہدوں سے قومی دولت پر ہاتھ صاف کیا۔
وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر…
نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے: فضل الرحمان
ڈی آئی خان : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں، استعفوں اور لانگ مارچ کی حکمت عملی طے کرنے لئے ہمارے پاس کافی وقت ہے، حکمت عملی کے تحت آگے بڑھ رہے…