Browsing Category

پاکستان

پاکستان

شہباز گل کا لیگی کارکنوں کی جانب سے اپنی گاڑی پر حملے کا الزام عائد

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکڑ شہباز گل نے لیگی کارکنوں کی جانب سے اپنی گاڑی پر حملے کا الزام عائد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ احتساب عدالت سے نکلتے وقت ان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ احتساب عدالت سے…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب کے گواہ ابراہیم کا بیان قلمبند جبکہ شہباز شریف کا 1980 سے 2001 تک کے…

وزیراعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے جلد ملاقات کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان کی مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل  اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے…

بلڈر سے 50 لاکھ بھتہ مانگنے والا گینگ وار کارندہ پکڑا گیا

 کراچی: رینجرز اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر پرانی سبزی منڈی کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بہادر آباد میں بلڈر سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے والے لیاری گینگ وار استاد احمد علی مگسی گروپ کے کارندے کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آگیا

 کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پررہا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی صبح کراچی کی فضائیں کئی روز بعد دوبارہ مضر صحت ریکارڈ ہوئیں جس کے دوران کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج چھٹے نمبر پررہا اور فضاؤں…

وزیراعظم ریلیف پیکیج میں کرپشن کی دوبارہ تحقیقات شروع

 اسلام آباد:  وزرات صنعت و پیدوار کی طرف سے وزیراعظم ریلیف پیکیج میں کرپشن کی دوبارہ تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ چئیرمین یوٹیلٹی اسٹورز ذوالقرنین خان نے وزارت صنعت و پیداوار کو خط لکھ کر تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے…

لاپتہ بیٹی کی بازیابی کیلیے معذور باپ کی دہائی، بازیابی کا حکم

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 15 سالہ لاپتہ بیٹی کے بازیابی کے لیے معذور باپ کی درخواست پر لڑکی کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز، محکمہ داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 15 سالہ لاپتہ بیٹی کی…

ریاستی ادارے سیاسی دباؤ کے بغیر آزادانہ کام کریں تو قوم کا فائدہ ہوتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب نے 10 سال میں 104 ارب اور ہمارے دور کے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی۔ وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا ہے کہ  ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ طور پر کام کرنے کی اجازت ہو…

حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے: احسن اقبال

لاہور : لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ حکومت پاکستان میں لطیفہ حکومت بن چکی، حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتقامی…

تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب کو نئی شناخت دی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب کو نئی شناخت دی، سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ترقی کے نام پر دھوکا دیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی…