Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومتی ترجمان صبح شام اپوزیشن کے بیانات پر صفائیاں دیتے ہیں: مریم اورنگزیب

لاہور : لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمان صبح شام اپوزیشن کے بیانات پر صفائیاں دیتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں نواز شریف نے…

شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر نیب گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے

لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف نیب کے گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو دوبارہ طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان سمیت…

اسامہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول، جسم پر گولیوں کے واضح زخم، ورثا کا کشمیر ہائی وے پر دھرنا

اسلام آباد: اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی جس کے مطابق مقتول کے سر، سینہ اور پیٹھ پر گولیوں کے واضح 11 زخم موجود ہیں، واقعہ پر ورثا نے کشمیر ہائی وے بلاک کردی جو کئی گھنٹے بعد رہی بعدازاں نوجوان کو ایچ…

خواجہ آصف نیب کو مطمئن نہیں کر سکے،شہزاد اکبر

اسلام آباد: مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نیب کو مطمئن نہیں کر سکے، انہوں نے یو اے ای میں ماہانہ 22لاکھ روپے تنخواہ کا کوئی ثبوت نہیں دیا گیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے معاون خصوصی برائے…

حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلیے ٹیکس گھٹانے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والے مقامی  اور بیرون ملک رہائش پذیر شہریوں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر غور، ٹیکس میں چھوٹ کے لیے صدارتی آرڈیننس کا سہارا لیا…

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

اسلام آباد: پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ آئی ایس پی ار کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، بھارتی کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں پانچ سو میٹر پاکستانی حدود میں…

2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کردیئے، شیخ رشید

 راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے 2 لاکھ غیر قانونی رہائش پذیر افغانوں کے کارڈ بلاک کیے ہیں۔ راولپنڈی میں نادرا دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے پاس افغان مہاجرین کا مکمل…

اراضی کیلیے بدبخت نے سگے باپ، سوتیلی ماں اور بہن کو ذبح کردیا

محراب پور: 2 ایکٹر اراضی کیلیے بدبخت بیٹے نے اپنے سگے باپ، سوتیلی ماں اور بہن کو بیدردی سے ذبح کردیا۔ افسوس ناک واقعہ خان واہن پولیس تھانہ کی حدود گاؤں عالم خان گوندل میں پیش آیا، دھنی بخش گوندل نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے 72 سالہ باپ…

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں جی ڈی اے سے حمایت مانگ لی

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف اور فنکشنل لیگ کے رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں فنکشنل نے اپنے خدشات سے پی ٹی آئی کے وفد کو آگاہی دے دی۔ تحریک انصاف نے ملیر اور سانگھڑ کی نشستوں پر حمایت مانگ لی، ملاقات میں فنکشنل لیگ سندہ کے جنرل…

پنجاب میں شدید سردی اور دھند سے نظام زندگی مفلوج

 لاہور: پنجاب بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ دھند نے بھی ہر ایک چیز کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ملک بھر کی طرح لاہور سمیت پنجاب بھر میں بھی شدید سردی کی لہر برقرار ہے، شدید خشک سردی نے جہاں نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے وہیں…