Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آصف زرداری نے سیاسی بیروزگار ٹولے کا ریموٹ کنٹرول اپنے ہاتھ میں لےلیا، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نےسیاسی بیروزگار ٹولے کا ریموٹ کنٹرول اپنے ہاتھ میں لےلیا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسمبلی کو جعلی کہہ کر ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرنے…

دلیر نوجوان نے ڈاکوؤں کی درگت بناکر ڈکیتی ناکام بنادی

کراچی: ناگن چورنگی کے قریب دلیر نوجوان نے ڈاکوؤں کی درگت بنادی جب کہ ڈکیت واردات ناکام ہونے پر لوٹ مار کیے گئے بغیر فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں کی درگت بننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی،نوجوان نے ڈاکوؤں پر مکوں کی برسات کردی جس سے ملزمان لوٹ…

وفاق نے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں

سیالکوٹ: وفاقی حکومت نے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ حکومت کی جانب سے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی تاریخیں بھی بتائی گئی ہیں، عید الفطر یکم شوال1442ھ کے موقع پر 15,14اور 16 مئی 2021 کو…

2021 کا پہلا ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق

کراچی: بن قاسم کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، متوفی کی شناخت 31 سالہ عدیل احمد کے نام سے کی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی پیدل جاتے ہوئے تیز رفتار موٹر سائیکل ٹکر سے جاں بحق ہوا ہے، دریں اثنا سال 2020 کے آخری ٹریفک حادثے…

پاکستانی اشرافیہ کا 150 ارب ڈالر کا کالا دھن بیرون ملک موجود ہے، شبر زیدی کا انکشاف

 کراچی: سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی تجارت اور ٹیکس چوری کرکے کمایا گیا 150 ارب ڈالر کا خطیر سرمایہ بیرون ملک اثاثوں کی شکل میں موجود ہے، اس میں ملوث اشرافیہ تجارتی انجمنوں اور چیمبر آف کامرس…

پی ٹی آئی نے ن لیگ اور پی پی کے پیدا کردہ مسائل بڑھائے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے ن لیگ اور پی پی کے پیدا کردہ مسائل بڑھائے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو اور میڈیکل کالجز میں داخلہ کے لیے ٹیسٹ دینے والے طلبہ و طالبات کے نمائندہ…

خواجہ آصف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: احتساب عدالت نے خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ کے رہنماخواجہ آصف کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے خواجہ آصف کے پندرہ روزہ جسمانی…

چیف جسٹس پاکستان کا مندر جلانے کے واقعے کا ازخود نوٹس، رپورٹ طلب

کراچی : چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے خیبرپختونخوا کے علاقے کرک میں مندر جلائے جانے کے واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد سے اقلیتی رہنما ڈاکٹر رمیش…

لاڈلی بتائے مودی کو گھر بلا کر پگڑیاں پہنانے والے ظلِ سبحانی واپس کب آ رہے ہیں؟

لاہور : فردوس عاش اعوان نے کہا ہے کہ راجکماری اس ‘دلیر آدمی’ کی بیٹی ہے جو مشکل وقت آنے پر دم دبا کر بھاگ جاتا ہے، لاڈلی بتائے مودی کو گھر بلا کر پگڑیاں پہنانے والے ظلِ سبحانی واپس کب آ رہے ہیں؟۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق…

2021 پاکستانی معیشت، صنعت و تجارت کے لیے مثبت رہے گا: فیاض الحسن چوہان

لاہور : فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 2020 وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تعمیر و ترقی، سر بلندی اور استحکام کا پیغام لے کر آیا، 2021 بھی پاکستانی معیشت، میکرو اکنامک اشاریے، زراعت، صنعت و تجارت کے لیے مثبت رہے گا۔ وزیر جیل خانہ جات…