Browsing Category
پاکستان
پاکستان
خواجہ آصف کے علاوہ ایک اور شخص کو بھی پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا: ایاز صادق کا دعویٰ
لاہور : ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ خواجہ آصف کے علاوہ ایک اور شخص کو بھی پارٹی چھوڑنے کا کہا گیا، وقت آنے پر دباؤ ڈالنے والوں کا نام سامنے لایا جائے گا، اس پر لیڈر شپ کو آگاہ کیا۔
لیگی رہنما ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
سال نو کی آمد : وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سال نو کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا حکم دے دیا۔
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے کابینہ…
پنجاب میں سردی بڑھنے سے دھند کے بادل چھا گئے، ہر منظر دھندلا گیا
لاہور : پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند بڑھ گئی۔ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔
ملک کے مختلف علاقوں میں جاڑے کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ خانقاہ ڈوگراں، پنڈی بھٹیاں، گوجرانوالہ،…
اثاثہ جات کیس: خواجہ آصف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور : احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے لیگی رہنما کو 14 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان سے نیب آفس میں اہلیہ اور وکلا کو ملاقات کی اجازت دے دی۔
لاہور کی…
نالائق بیٹا نقلی بھٹو بننے کی کوشش کرتا ہے، زرتاج گل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رہنماموسمیاتی تبدیلی کی وفاقی وزیرمملکت زرتاج گل نے کہاکہ کل جو زرداری صاحب نے کہا ہے وہ کہنا بیٹی کو اور سنانا بہو کوہے۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام’’ کل تک‘‘ میں میزبان جاوید چوہدری سے گفتگوکرتے ہوئے انھوںنے…
کراچی میں گھرمیں آتشزدگی سے 3 بہن بھائی جاں بحق
کراچی: کشمیر کالونی کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں ایک گھر میں آگ لگ گئی، آتش زدگی کے باعث تین بچے جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق بچوں کی شناخت…
پاکستان آئی لینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام مسترد کرتے ہیں، شرکا نیشنل کانفرنس
کراچی:
صدارتی آرڈیننس کے تحت پاکستان آئی لینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کومسترد کردیا گیا۔
سیاسی جماعتوں، قوم پرست پارٹیوں کے مرکزی رہنماؤں،ماہرین قانون اورسول سوسائٹی کے نمائندوں نے صدارتی آرڈیننس کے تحت پاکستان آئی لینڈ…
شمالی وزیرستان میں زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
شمالی وزیر ستان: گاؤں موسکی میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں موسکی میں ملک داؤد موسکی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے چچا زاد…
پی ڈی ایم کی31 جنوری کی ڈیڈ لائن کا بھی وہی حال ہوگا جو31 دسمبرکا ہوا، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے احتجاج، جلسوں سے یہ حکومت کہیں نہیں جائے گی اور ان کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن کا بھی وہی حال ہو گا جو 31 دسمبر کا ہوا۔
وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم…
بے نظیر بھٹو برسی، پی ڈی ایم گڑھی خدا بخش میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
کراچی: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائے گی، اس موقع پر تعزیتی جلسہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں منعقد کیا جائے گا جس سے بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز اور پی ڈی ایم کے دیگر قائدین خطاب کریں گے۔
پاکستان…