Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایم کیوایم کا مردم شماری پر اعتراض، اتحادی جماعتوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں

کراچی : وزیربحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم مردم شماری پراعتراض کر رہی ہے، اتحادی جماعتوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ اپوزیشن کی کرپشن پکڑی گئی، یہ اپنی چوری بچانے…

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں کوسٹر اور وین آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر تیز رفتارکوسٹر اور سوزوکی پک اپ آپس میں ٹکرا گئیں، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور…

بے نظیر بھٹو کی آج 13 ویں برسی ، ہم ظالم نظام کا سامنا کررہے ہیں: زرداری

کراچی :  سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائے گی، اس موقع پر جلسہ گڑھی خدا بخش میں ہو گا جس میں پی ڈی ایم ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر ے گی، بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ…

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند، ٹریفک متاثر، پروازیں جزوی معطل

لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، موٹروے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر معطل رہا۔ دھند نے لاہور کو لپیٹ میں لے لیا، آج بارش کا بھی…

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت 4 جوان شہید

گلگت : گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر شہید سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا، پائلٹ میجر محمد حسین سمیت چار جوان فرض پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے منی مرگ میں سپاہی عبد…

جعلی راجکماری کی آمد سے ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کی روح تڑپ اٹھی ہو گی: فردوس عاشق

اسلام آباد :  معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری کی گڑھی خدابخش آمد سے ذوالفقار بھٹو اور بینظیر کی روح تڑپ اٹھی ہو گی، بھٹو کی وراثت پر قابض گروہ نے انکی قربانیوں کو ذاتی مفاد پر قربان کر دیا۔ معاون خصوصی وزیراعلی…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ‘ کوئٹہ ،ژوب اور زیارت میں ہلکی بارش برفباری

کوئٹہ(اے این این) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت مےں مزےد اضافہ ‘ کوئٹہ ،ژوب اور زیارت میں ہلکی بارش برفباری کا امکان ہے‘جبکہ گےس غائب ہونے سے عوام کو شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ‘تفصےلات کے مطابق کوئٹہ سمےت بلوچستان کے مختلف…

کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات، عثمان بزدار کی پولیس، انتظامیہ کو شاباش

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یوم قائدؒ اور کرسمس کی تقریبات کے موقع پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر پولیس، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا کہ قیام امن سے متعلقہ تمام ادارے بہترین کارکردگی پر مبارکباد کے…

وزیراعظم کا چکوال دورے کا پروگرام، 15 ارب کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج چکوال کا ایک روزہ دورہ کریں گے، 500 بیڈز کے ہسپتال سمیت 15 ارب کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم چکوال میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، عمران خان پہلی یونیورسٹی کا افتتاح اور…

لندن بیانیہ دراصل بھارت اور اسرائیل کا بیانیہ ہے، طاہراشرفی

لاہور /  اسلام آباد: نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ لندن بیانیہ دراصل بھارت اور اسرائیل کا بیانیہ ہے جس کا مقصد پاک فوج کو کمزور کرنا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مولانا اجمل قادری کے اس…