ٹیبل ٹینس کے ضلی مقابلہ جات میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بکھر کی شاندار کامیابی

:ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلہ جات گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج آف کامرس بھکر میں منعقد ہو ئے۔ ٹیبل ٹینس ڈبل کا مقابلہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر اور گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج آف کامر س بھکر کے مابین منعقد ہوا ۔

جس میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر نے شاندار کامیابی حاصل کی ۔ ٹیبل ٹینس سنگل کے مقابلہ کا فائنل گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج آف کامر س بھکر اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے مابین منعقد ہوا جس میں گورنمنٹ ا یسوسی ایٹ کالج آف کامرس بھکر فاتح رہا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.