گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج عمران خان کی رخصت کا نکتہ آغاز ہونگے: قمر زمان
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج عمران خان کی رخصت کا نکتہ آغاز ہونگے۔
قمر زمان کائرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے پہلے پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان سے اور پھر ملک سے فارغ کریں گے،…