Daily Archives
October 24, 2026
فرانس میں مزدوروں کے اعلان کے بعد دوبارہ مظاہرے شروع، 135 گرفتار
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس میں مہنگائی اور قوتِ خرید میں کمی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے پیشِ نظر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔
رپورٹس…
متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سربراہی کیلئے لانا نسیبہ کو نامزد کر دیا
صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ان کی نامزدگی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کے صدور کو ارسال کردہ خط کے ذریعے پیش کی، اس اہم پیش رفت سے اقوام متحدہ کی آئندہ قیادت کے انتخاب میں متحدہ عرب امارات بھی براہِ راست شامل ہوگیا ہے۔…
ندیم نانی والا کی بہن کو پروٹوکول دینا اور چھوڑنا پولیس کو مہنگا پڑگیا
ذرائع کے مطابق ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر پروٹوکول دینے اور چھوڑنے کے معاملے پر ڈیفنس بی پولیس کے ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ایس ایچ او ڈیفنس بی، محرر اور لیڈی کانسٹیبل کو…
ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد، بیٹے کا نام بھی بتا دیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار امیر گیلانی نے ایک خوبصورت و یادگار ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے ننھے شہزادے کی آمد کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے اسپتال سے اپنے نومولود بیٹے کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنے بیٹے کے کان میں اذان دیتے…
ایشیا بلائنڈ کرکٹ کپ کے لیے پاکستان کے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان
سکواڈ میں بی ون کیٹیگری میں ظفر اقبال، محمد شاہ زیب، محمد ادریس، سلیم، جنید خان، فخر عباس اور حمزہ محبوب شامل ہیں۔
بی ٹو کیٹیگری میں نثار علی، بدر منیر، معین اسلم، نعمت اللہ اور بابر علی کو شامل کیا گیا ہے جبکہ بی تھری کیٹیگری میں محمد…
سلطان آف جوہر کپ: ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا اور مقررہ وقت کے اختتام پر پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں دو، دو گول سے برابر رہیں۔
مقررہ وقت میں مقابلہ برابر رہنے کے بعد فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، جہاں ملائیشیا نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے…
پی ٹی آئی میں اختلافات، بیرسٹر گوہر نے واضح ہدایات جاری کردیں
اعلامیے کے مطابق جنید اکبر کی عدم موجودگی میں نورالحق قادری قائمقام صدر ہوں گے جبکہ علی اصغر صوبائی جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہیں گے۔
صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی کی صوبائی قیادت میں کوئی تبدیلی…
آصفہ بھٹو کی یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر میں یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت
تقریب میں صوبائی وزیر سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ سید نجم شاہ، سیکرٹری کھیل و امورِ نوجوانان منور علی مہیسر، ڈائریکٹر کھیل اسد اسحاق اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
تقریب کے دوران اقوامِ متحدہ کے…
اسحاق ڈار کی ایس سی او اجلاس کیلئے تمام ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
اجلاس میں سربراہی اجلاس کے مجوزہ مقام پر پیش رفت اور تیاریوں سمیت مہمانوں کی رہائش کے لیے دستیاب سہولیات پر غور کیا گیا۔
اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ آئندہ سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام ضروری انتظامات بروقت مکمل کیے…