پتوکی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں شامل گاڑیوں نے پتوکی ٹول پلازہ کراس کرتے ہوئے ٹول ٹیکس نہ دیا، کثیر تعداد میں گاڑیاں ٹول ٹیکس دئے بغیر کراس ہوئیں ۔اسی سلسلہ میں بلاول بھٹو پارٹی قیادت سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگررابطہ نہ ہوسکا۔