Daily Archives

January 28, 2026

چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس،صحت، پی ایچ ای، لائیو سٹاک، کالجز اور دیگر متعلقہ محکموں کے…

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) 2026ـ27 کی تیاری کے سلسلے میں بدھ کے روز اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ذاہد سلیم سمیت متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے…

بلوچستان حکومت نے محکمہ خوارک ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

بلوچستان حکومت نے محکمہ خوارک ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی سے گفتگومیں وزیرخوراک بلوچستان نور محمد دومڑ نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے محکمہ خوراک کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کموڈیٹی منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے نام سے ایک نیا محکمہ بنایا جا…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز…

:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے بدھ کو وزارت خزانہ میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے وفد سے ملاقات کی اور ٹیکسٹائل شعبے کو درپیش اہم مسائل کے حل کے لیے…

کولمبو میں پاکستان-سری لنکا مشترکہ اقتصادی کمیشن کا 13 واں اجلاس، وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون…

:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مشترکہ اقتصادی کمیشن (جے ای سی) کا 13واں اجلاس کولمبو میں منعقد ہوا ،جو دونوں ممالک کے دیرینہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار…

قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال…

:قائم مقام صدرِ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، خیبر پختونخوا میں امن و امان، گڈگورننس اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی…

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس

:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس منگل کو رکن قومی اسمبلی احمد عتیق انور کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔کمیٹی کےچیئرمین نے تمام شرکا کا خیرمقدم کیا اور بعد ازاں ایجنڈے کے مطابق کارروائی شروع کرنے کا…

اسلام آباد انٹر نیشنل یونیورسٹی کے فارغ التحصیل فضلائے کرام کی دستار فضیلت کے موقع پر سالانہ تقریب…

:اسلام آباد انٹر نیشنل یو نیورسٹی کے فارغ التحصیل فضلائے کرام کی دستار فضیلت کے موقع پر 34 ویں سالانہ تقریب کاانعقاد کیا گیا۔چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے پروگرام میں خصوصی شرکت فرماتے ہوئے شرکا سے خطاب کیا۔…