محکمہ موسمیات نے شہر میں مصنوعی بارش کی تجویز سے ہاتھ اٹھا لئے

لاہور: محکمہ موسمیات نے شہر میں فضائی آلودگی کی شدت میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد اس مسئلے کے حل کو مصنوعی بارش قرار دیا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے بجٹ میں فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے مصنوعی بارش کروانے سے ہاتھ اٹھا لئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس اہم ایشو کے حل کے لئے ان کے پاس فنڈ موجود نہیں لہٰذا لاہوریوں کو فضائی آلودگی کے عذاب سے گزرنا پڑے گا۔ (شعیب عزیز)

Leave A Reply

Your email address will not be published.