سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کر دیا

:سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ظہیر عباس کی گورننگ بورڈ میں سٹیٹ بینک کے موجودہ ممبر کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت پاک پی ڈبلیو ڈی منصوبوں کی صوبوں کو منتقلی سے متعلق…

:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پاک پی ڈبلیو ڈی) کے مختلف منصوبوں کو صوبوں کو منتقل کرنے کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس نے…

نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیں

پیسوں کے تنازع پر اداکارہ نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا، دونوں میاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔ پولیس…

سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا…

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اداکارہ ایشوریا رائے اور خود پر سلمان خان کی جانب سے تشدد کیے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سومی علی 90کی دہائی کی مشہور اداکارہ اور سوشل ورکر بھی ہیں، سلمان خان اور…

آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟

انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کا میگا ایونٹ تو اگلے برس مارچ میں شروع ہونا ہے لیکن اس سے قبل فرنچائزز کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے کوشاں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل 2025 کے کھلاڑیوں کیلئے کی جانیوالی بڑی نیلامی رواں ماہ…

سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا

سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں میچ کھیلنے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور دوسری جانب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب سے میچ…

چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد مستحکم ہوا ہے، دو نو ں مما لک کے ما بین عملی…

چینی صدر شی جن پھنگ اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا ہے ۔جمعہ کو چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام…

چین اورسلووا کیہ نے مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز ثمرات حا صل کئے ہیں، چینی صدر

چین کے دورے پر آئے ہوئے سلووا کیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیزو نے جمعہ کو چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئےشی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سلوواکیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75…

بنگلہ دیش کی جاتیہ پارٹی کا شیخ حسینہ پر بلیک میلنگ سے گزشتہ انتخابات میں حصہ لینے پر مجبور کرنے کا…

بنگلہ دیش کی جاتیہ پارٹی کے چیئرمین جی ایم قادر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے گزشتہ انتخابات میں آزادانہ طور پر نہیں بلکی عوامی لیگ کی طرف سے بلیک میلنگ اور جبر کے نتیجہ میں مجبورا ًحصہ لیا تھا۔بیجوئے نگر میں پارٹی ہیڈ کوارٹر پر طلبہ کے حملے…

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینی کا دورہ ،میئر سے ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے صوبہ کے شہر لینی کا دورہ کیا اور لینی کے میئر ژانگ باؤلیانگ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت اور سرمایہ کاری خاص طور پر لاجسٹک نیٹ ورکس…