اسرائیلی ہتھیاروں کی نقل و حمل میں مدد دی نہ ہماری بندر گاہ استعمال ہوئی،مصر

مصر ی افواج نے اسرائیلی اسلحہ ڈیلرز کو اسلحہ لانے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنی بندر گاہ استعمال کرنےسے متعلق خبروں کی تردید کر دی ، یہ تردید حالیہ میڈیا رپورٹس کے بعد سامنے آئی ہے۔  مصری افواج نے غیر مبہم انداز میں تردید کرتے ہوئے کہا…

حلقہ پی بی-8 سبی کے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم 12، 13 نومبر کی درمیانی شب معطل تصور ہوگی، الیکشن…

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی بی۔8 سبی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواران کی خصوصی توجہ الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 182 کی طرف مبذول کرائی ہے۔ مذکورہ شق کے مطابق کسی بھی شخص کے لئے پولنگ کے اختتام کے بعد 48 گھنٹوں کے دوران…

پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات میں مزید بہتری اور تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کیے جا…

:وفاقی وزیر برائے اقتصادی اموراحد چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات میں مزید بہتری اور تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات میں کہی جس…

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور بھائی چارے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط رشتوں کا اعادہ کیا اور تجارت، سرمایہ کاری کے ممکنہ شعبوں، توانائی اور ثقافت میں تعاون کے لیے…

وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مختار احمدبھرتھ کا یونیورسٹی آف لاہور کا دورہ،یو آئی ایچ پی ای آر کا…

وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسزریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ نے جمعرات کے روز یونیورسٹی آف لاہور کا دورہ کیا اوریونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (یو آئی ایچ پی ای آر ) کا افتتاح…

چینی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرنے کے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں غلط ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے بعض ٹیلی ویژن چینلز کی جانب سے چینی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرنے کے حوالے سے چلائی جانے والی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ ترجمان نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ چینی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرنے…

ارجن سے بریک اپ کے بعد ملائیکہ کی ذومعنی پوسٹ

بالی وڈ اداکار ارجن کپور سے بریک اپ کے بعد ملائیکہ اروڑا کی ذومعنی پوسٹ سامنے آئی ہے۔ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کی راہیں جدا ہوگئی ہیں جس کی تصدیق خود ارجن نے کی ہے۔ گزشتہ دنوں ایک تقریب میں ارجن کپور کے اسٹیج پر آنے کے بعد…

اجے دیوگن کی سنگھم سمیت 3 بھارتی فلموں کی سعودی عرب میں نمائش روک دی گئی

ریاض: بھارتی سپر اسٹار اجے دیوگن کی سنگھم سمیت 3 بھارتی فلموں کی سعودی عرب میں نمائش روک دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے 3 بھارتی فلموں کی نمائش کو روک دیا ہے جن میں اجے دیوگن کی سنگھم اگین بھی شامل ہے۔ خبر کے مطابق جن دیگر 2…

بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے دوران بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے فوٹوسیشن کے دوران منوج تیواری نے پاکستانی کپتان فہیم اشرف اور آصف علی کےساتھ تصویربنوائی۔…