وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے انکار کی وجہ سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے میلبرن میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے…

ایران کے شورش زدہ صوبے سیستان بلوچستان میں پہلا بلوچ گورنر تعینات

ایران کی حکومت نے جنوب مشرقی شورش زدہ صوبے سیستان بلوچستان میں پہلی مرتبہ بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والے منصور بِجار کو گورنر مقرر کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی حکومت نے اس تقرری کا فیصلہ بدھ کو کیا ہے۔ حکومت کے ترجمان…

شمالی کوریا کا 7 ہزار کلومیٹر کی بلندی تک پہنچنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ

:شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ دوسری جانب امریکا نے اس تجربے کی مذمت کرتے ہوئے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ مزید غیر قانونی اور عدم استحکام پیدا کرنے والی کارروائیوں سے باز رہے۔ رشیا ٹوڈے کے مطابق جاپانی…

کینیڈا کی حکومت کے بھارتی وزیر داخلہ پر الزامات تشویش کا باعث ہیں، امریکا

:امریکا نے کینیڈا کی طرف سے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کینیڈا کی سرزمین پر سکھ کارکنوں کو نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے گزشتہ روز نیوز بریفنگ کے دوران…

امریکا کا تائیوان کو ہتھیارفراہم کرنا سنگین نتائج کا باعث بنے گا، چین

چین نے کہاہے کہ امریکا کا تائیوان کو ہتھیارفراہم کرنا سنگین نتائج کا باعث بنے گا۔ تاس کے مطابق چین کی وزارت دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤگنگ نے ایک بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کو سمجھنا چاہیے کہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی کے انتہائی سنگین نتائج…

ڈھاکا میں گارمنٹ فیکڑی کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، فوج اور پولیس کی گاڑیا ں نذر آتش

:بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے میرپور میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازمین نے احتجاجی مظاہرے کے دوران فوج اور پولیس کی گاڑیوں کو نظرآتش کر دیا۔ڈھاکا ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر کچو کھیت کا علاقہ میدان جنگ بن گیا اور علاقےمیں…

موجودہ حکومت نے مشکل معاشی حالات میں پیچیدہ چیلنجز کو کامیابی سے حل کیا، رانا مشہود احمد خان

:چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مشکل معاشی حالات میں آئی ایم ایف جیسے پیچیدہ چیلنجز کو بھی کامیابی سے حل کیا۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جب شہباز شریف صاحب نے وزارت عظمیٰ کا منصب…

پی ٹی آئی کی کوئی سمت اور منزل نہیں ، قادر پٹیل

:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ایم این اے قادر پٹیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس کی سمت اور منزل ہی نہیں ہے ، پی پی قیادت پر تنقید کرنے سے پہلے پی ٹی آئی اپنے چار سالہ حکومت کی کارکردگی پر نظرڈا لے ، جس سے ہر شعبہ زوال پذیر ہوا…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تحریک عدم اعتماد سے ایک وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا ، 2008 سے 2018 اور ساڑھے تین سال تک سوالات اور پارلیمان کی کارروائی کا ریکارڈ سامنے رکھا جائے موازنہ…

پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات علاقائی امن و خوشحالی اور استحکام کے مشترکہ عزم سے جڑے ہوئے ہیں،…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات علاقائی امن و خوشحالی اور استحکام کے مشترکہ عزم سے جڑے ہوئے ہیں، روسی وفد کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے روشن مستقبل کی طرف ایک سنگ میل ثابت ہو گا۔…