مویشیوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے کےلئے سرما کے چارے کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کر لی جائے،محکمہ…
محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ مویشیوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے کےلئے کاشتکار سرما کے چارے کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرلی۔
نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ ربیع کے سبز چارے کی کاشت کاعمل بروقت مکمل کر لیا جائے تاکہ موسم سرما…